Damadam.pk
M@@z's posts | Damadam

M@@z's posts:

M@@z
 

وہی بے ربط یارانے ، وہی فنکاریاں اُس کی
بڑا بے چین کرتی ہیں ، تعلق داریاں اُس کی
مُحبت کر کے بھی اُس شخص نے بدلی نہیں عادت
نہ اچھی رنجشیں اُس کی نہ اچھی یاریاں اُس کی
بہت تکلیف دیتی ہیں ، کہ دونوں کو نہیں بھاتیں
اُسے آسانیاں میری ، مُجھے دشواریاں اُس کی
کئی دن سے فقط ، اِک خاموشی کا ربط قائم ہے
بہت یاد آ رہی ہیں ، آج دل آزاریاں اُس کی
M.M

Islamic Quotes image
M  : Jumma Mubarak to all my sweet friends and followers Dua main yad rakhye ga - 
M@@z
 

شام کا منظر، اُلجھا رستہ،
ایک کہانی... تُو اور میں
یاد کا پنچھی، وقتِ آخر ،
آنکھ میں پانی ... تُو اور میں💕💕
Good night

M@@z
 

اسےکہناستمبر جا رہا ہے
شامیں سہانی لگنےلگی ہیں
دهوپ کی تپش ٹھنڈی ہو رہی ہے
پرندوں کی ہجرت___پرتول رہی ہے
دل بےوجہ اداس رہنےلگا ہے
ہر آہٹ پہ چونکتا ہے
انگوروں کےپتےلال ہوکرجھڑنےلگے ہیں
بادل، بارش، کالی گھٹاشرارت چھوڑ چکی ہے
ہوا میں دهوپ اور ساون کی نمی ہے
گلاب تھک رہے ہیں
موسمی پودے کیاریوں میں ڈهےرہے ہیں
شاید نئی پنیریاں لگنےکا موسم آگیا ہے
کہ ستمبر جا رہا ہے...!!!!
#پنجاب_دے_رنگ

M@@z
 

Bagoo main pir jhouly par giye ty pak gian NY mithya Ambya...
Ya Choti c zindgi hy aur ratan lamya lamya.
To Ghar aa jaa perdesi
Special dedicated for perdesi people's

M@@z
 

ھمارے ساتھ ٫ کوئی بیٹھ کر نہیں رویا
سبھی نے جان چُھڑائی ٫ دُعائیں دیتے ھٗوئے

M@@z
 

جو لوگ میسر ہیں وہ لوگ غنیمت ہیں
کون کب بچھڑ جائے اندازہ نہیں ہوتا
آؤ گے تو سمجھو کہ اس دل کی بناوٹ میں
دیوار تو ہوتی ہے دروازہ نہیں ہوتا

M@@z
 

جو نہ مل سکے وہی بے وفا
یہ بڑی عجیب سی بات ہے
جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر
وہی آج تک میرے ساتھ ہے
جو کسی نظر سے عطا ہوئی
وہی روشنی ہے خیال میں
وہ نہ آ سکے میں ہوں منتظر
یہ خلش کہاں تھی وصال میں
میری جستجو کو خبر نہیں
نہ وہ دن رہے نہ وہ رات ہے
کریں پیار لب پہ گلہ نہ ہو
یہ کسی کسی کا نصیب ہے
یہ کرم ہے اسکا جفا نہیں
وہ جدا بھی رہ کے قریب ہے
وہی آنکھ ہے میرے روبرو
اسی ہاتھ میں میرا ہاتھ ہے
جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر
وہی آج تک میرے ساتھ ہے
My favorite ghazal 😊

M@@z
 

میرا نا دل ❤️❤️
تھوڑا تھوڑا🤏🤏
اپ کی طرف🫵👌
ا رہا ہے 👉👉
انے دوں یا 👈👈
بریک مار لوں🫣🫣

M@@z
 

خوبصورت لوگوں کو دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے اب پتہ نہیں اپ کے پاس میری تصویر ہے یا نہیں🥹🫣💗😇✌️😁😁

M@@z
 

کسی کا عشق، کسی کا خیال تھے ہم بھی
گئے دنوں میں بہت با کمال تھے ہم بھی
ہم عکس عکس بکھرتے رہے اسی دُھن میں
کہ زندگی میں کبھی لازوال تھے ہم بھی
#Maazi🍂

M@@z
 

نکے نکے پھول آنا شروع ہوگئے ہیں 😄😄
جیسے جیسے سردی بڑے گا اور زیادہ پھول آئیں گے اور بھی بڑے بڑے 🙆🙆

M@@z
 

تجھ سے لازم تھی محبت، نادانی کب تھی!!
ہم کو معلوم تھا تم نے نبھانی کب تھی!!
اب جو اداس طبعیت ہے رونا کیسا؟؟
پہلے بھی میری کوئی شام سہانی کب تھی!!
اب تیرے ہجر کو تہہ دل سے تسلیم کروں!!
پہلے بھی قرب میں تیرے آسانی کب تھی!!
تجھ کو غم نا ہوا اس کے بچھڑنے کا!!
تھی تیری مطلبی محبت روحانی کب تھی

M@@z
 

لگاؤ آج شاعری کی محفل ۔۔۔۔۔
آج ہمارا دل بہت اداس ہے ۔۔۔۔۔😔
ajo
sad
logo

M@@z
 

⁦♥️⁩⁦❤️⁩🥀 جو کرتے ہیں محبت
وہ کھبی ستایا نہیں کرتے🥀⁦❤️⁩دیتے ہیں جان مگر
آ زمایا نہیں کرتے⁦❤️⁩
ہرحال رکھتے ہیں
محبت کا بھرم
کسی کہ کہنے پر
چھوڑ جایا نہیں کرتے
ایک بار جو کرلیتے ہیں
وعدہ آنے کا⁦♥️⁩
شعلوں پہ چل کے آ جاتے ہیں
گھبرایا نہیں کرتے🔥🔥 Maazi

M@@z
 

غم کی دولت مفت لٹا دوں ؟؟ بالکل نہیں
اشکوں میں یہ درد بہا دوں بالکل نہیں
تونے تو اوقات دکھادی ہے اپنی
میں بھی اپنا معیار گرا دوں ؟؟ بالکل نہیں
ایک نجومی سب کو خواب دکھاتا ہے
میں بھی اپنا ہاتھ دکھادوں ؟؟ بلکل نہیں
میرے اندر ایک خاموشی چیختی ہے
تو کیا میں بھی شور مچا دوں؟؟ بالکل نہیں...........🖤🍁

M@@z
 

ﺷﺎﻋﺮ ﻏﺮﺑﺖ ﺳﮯ ﺗﻨﮓ ﺁ ﮐﺮ ﮈﺍﮐﻮ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ
ﺑﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﮐﮧ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ
😄😂😂😂😂😂
ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ..... ﺗﻘﺪﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﮯ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ..🌹
ﮨﯿﻨﮉﺯ ﺍﭖ .. ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻠﮯ ﮔﺎ .😝
ﺍﭘﻨﮯ ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﻭ🌹
ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﻬﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺑﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﻭ ..😜
ﺑﮩﺖ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﻬﻼﻧﮯ ﮐﯽ ..💔
ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭﯼ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﻮ ﺑﻼﻧﮯ ﮐﯽ ..😂😂
ﺩﻝ ﮐﺎ ﺁﻧﮕﻦ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻦ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ❤️
ﺟﻠﺪﯼ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﮨﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻭﺳﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮐﻬﮍﺍ ہے😂😂🙈🙈🙈🙈
Gud wali morning 🌹

M@@z
 

.دل نال اکھ نوں نم کیتا اے
کناں وڈا کم کیتا اے
تیری یاد تے بوہتی آئی
جد جد ایہنوں کم کیتا اے
ویکھ کے اوہنوں دل دے دتا
اوہنے اے کی دم کیتا اے
اکو شے سی ساڈی سنجنا
اکو شے دا غم کیتا اے.....

M@@z
 

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ.
نیکی اس خوشبو کی مانند ہے جو نیت کے پھول سے پھوٹتی ہے، جتنی نیت صاف ہو گی اتنا ہی یہ پھول خوشبودار ہو گا.
اے ہمارے پروردگار ہمیں کبھی اپنی زات کے سوا کسی اور کا محتاج نہ کرنا اور ہمیں تکبر اور شرک سے ہمیشہ محفوظ رکھنا. ہمیں اور ہمارے اہل و عیال کو حادثاتی موت، محتاجی اور معزوری سے بچانا. اللہ کریم! خلوص اور اچھائی ہمارے الفاظ میں نہیں، ہماری فطرت میں پیدا کر تاکہ ہم لوگوں کے عیب نہیں خوبیاں دیکھ پائیں. پاک پروردگار ہم سے راضی ہو جائے.
آمین یا رب العالمین

M@@z
 

*💔تلاش کر نہ سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر بھی.....💔*
*💔غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا تھا مجھے.....💔* good night 🌉