14 اگست ایسے منائیں کہ دنیا تعریف کرے
باجے بجابجا کے پریشانی کا باعث نہ بنیں
اک عمر وہ تھی کہ جادو پر بھی یقین تھا
اک عمر یہ ہے کہ حقیقت پر بھی شک ہے🥺🥺🥺
ہم وہاں ہیں جہاں کچھ بھی نہیں رستہ نہ دیار
اپنے ہی کھوئے ہوئے شام و سحر کے ہم ہیں
میرا قصہ بہت مختصر تھا.!!!
میرا درد بھی لازوال تھا.!!!
میری زندگی وہ شخـص تھا.!!!
جسـے ہر فن میـں کمال تھا.!!!
میں دکھـوں سـے بھـری کتاب ہوں.!!!
مجـھـے سوچ سمجھ کر پڑھ زرا.!!!
مجھے سمجھ سکا نہ وہ بھی..!!!
جسـے نفسیات پہ کمال تھا..!💥❤️
دستک جو در پر ہوئی تو دل دھڑک اٹھا
ہر بار ہم سمجھیں شائد وہ آئے ہیں
Hamari sharafat ko kamzori mat smajhna .... Ay Dost... Ishk k Mary bala k fakeer hoty Hain
Terry intizar main sadya beet gian .... Maaz.....Jawani Sy burhapy ka ya safar pal main beet gia
Terry intizar ka ju Maza hy
Meri Jan
wakt thahr jay aur main Teri sochon main mahv rahun
دنیا میں ہزاروں لوگ خوبصورت ہو سکتے ہیں پر ہمارے لئے خوبصورت وہ ہے جو ہمارے چہرے پر مسکراہٹ اور سکون قلب کا باعث ہوتا ہے
میں تو ہوں اک اجڑے شہر کی مثال
تمہاری آنکھوں سے لگتا ہے اداس تم بھی ہو۔
اک عمر وہ تھی کہ جادو پر بھی یقین تھا
اک عمر یہ ہے کہ حقیقت پر بھی شک ہے🥺🥺🥺
دستک جو در پر ہوئی تو دل دھڑک اٹھا
ہر بار ہم سمجھیں شائد وہ آئے ہیں
جب طبیعت اداس ہوتی ھے
تیرے ملنے کی آس ہوتی ھے
دل کی دھڑکن مجھے بتاتی ھے
وہ کہیں آس پاس ہوتی ھے
بیٹھ جاتا ہوں پاس دریا کے
جب بھی شدت کی پیاس ہوتی ھے
وہ ہی محفل نہیں ملی سید
جو طبیعت کو راس ہوتی ھے
کون کہتا ھے میں اکیلا ہوں
یاد سید کے پاس ہوتی ھے
شاید تم نے اپنا دل کسی غیر مناسب زمین میں بو دیا اس لیے تم مر جھا گئے🥀🥀🥀
ہم شیروں سے لڑنے کا حوصلہ رکھنے والے ۔۔۔۔!!
ایک تتلی سے محبت کا تھپڑ کھا بیٹھے ۔۔۔۔🚬🖐️
تم کسی روز مجھے سے ملنے آ جاؤ گئ
میں یوں خوش فہمیوں سے کام نہیں لیتا
میرے ہر شعر کا تعلق تم سے لیکن
دیکھوں میں تمہارا نام تو نہیں لیتا۔
آج آؤں گا نہ کل ، نہ ہی کہا پرسوں کو
اُس نے لکھا ہے کہ جب پھول لگیں گے سرسوں کو
زندگی ایک ملاقات کا دورانیہ بس۔۔۔۔
پھر بھلے آگ لگے عمر کے سب برسوں کو۔۔۔😎
زخم پر اُوڑھ کے مرہم کا لبادہ رکھا
ہم نے فریاد کے عنوان کو سادہ رکھا
شدّتِ عشق کوکیا روئیں کہ ہم نے دل میں
دردِ دنیا بھی ضرورت سے زیادہ رکھا
ہم نے اک شخص کے تجسس میں
جانے کس کس سے رابطہ رکھا💔
سوچ سمجھ کر ہوتے تھے تب ساتھ نِبھانے کے وعدے 🥀
لیکن جو کر لیتے تھے وہ وعدہ ,وعدہ ہوتا تھا
خط میں دل اور تیر بنا کر مِنت کرنی پڑتی تھی
یار بہت مُشکل سے ملنے پر آمادہ ہوتا تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain