Damadam.pk
M@heen-Ali's posts | Damadam

M@heen-Ali's posts:

M@heen-Ali
 

GOOD NIGHT
SWEET DREAMS

Beautiful Nature image
M  : مجھے پسند ہے جنوری کی بارش سردی کی خبر دیتی ہوائیں میرا کمرا ادھوری شاعری - 
Funny joke
M  : سنو تم مجھے مونگ پھلی کے چھلکوں میں 🤣😂گم ہوجانے والے دانے کی طرح عزیز ہو - 
Jokes image
M  : 🤩😍😝🤩😜😂 - 
Life Advice image
M  : Haqeeqat - 
M@heen-Ali
 

ASALAM ALAIKUM

M@heen-Ali
 

khana time
🤷♀️🤷♀️

Islamic Quotes image
M  : Ammen ALLAH ji - 
Jokes image
M  : Kon kon btaegi - 
Jokes image
M  : ہن کجھ وی نا ہوندا ڈر دے نئیں 🤣😂 - 
M@heen-Ali
 

Post krti rhon gi
mutasir hone wala allah dega
😍😎😍😎

Beautiful People image
M  : بس ایک وڈیو وائرل ہونے کی دیر ہے پھر مجھے بھی ندا یاسر اپنے شو میں بلائے گی - 
Digital Art image
M  : اپنی دنیا میں مگن رہنا پسند کرتی ہوں - 
Beautiful People image
M  : میں جو ٹر ٹر بولنے والی لڑکی ہوں مجھے جی جی بولنے والا شہزادہ چاہئے😂 - 
M@heen-Ali
 

یہ جو غربت میں اداسی کا سبب ہے مت پوچھ
مجھ سے چھوٹے پھی چار باتیں سنا دیتے ہے

M@heen-Ali
 

کبھی کبھی اپنا انٹرویو خود بھی لے لیا کریں
کہ ہم جنت میں جانے والے کام کر رہے ہیں؟
کہیں ہماری کسی بات پر پکڑ تو نہیں ہوگی؟
کیا ہم رب العزت کے حقوق ادا کر رہے ہیں؟
قیامت کے آنے سے پہلے اپنا حساب خود لیں تاکہ آگے مشکل نہ ہو

M@heen-Ali
 

خود کو اتنا سستا بھی نہ بناؤ کہ
دو کوڑی کے لوگوں سے دوستی کر لو
خود کی اہمیت بنانی ہمیں

M@heen-Ali
 

NASHTA TIME
❤️❤️❤️❤️
ALLAH HAFIZ

M@heen-Ali
 

دل کے ادھورے حصے نصیب کے ادھورے قصے
جب اللہ کن فرمائے گا تو پورے ہوجائیں گے
انشااللہ آمین

M@heen-Ali
 

حجاب ایک کپڑے کا ٹکڑا ہے
مگر اس سے لڑکیاں اسلام کی شہزادیاں لگتی ہیں