حقیقت انسان کی کیفیات سے جڑی ہوتی ہیں
یعنی ماحول ۔ سوچ اور سچائی
ASALAM O ALAIKUM
GOOD WALI NIGHT
❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹
SWEET DREAMS
❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹
MUJHE NHI BHOLNA
❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹
APNE KHUWABON ME
معافی کے حقدار غلطی کرنے والے ہوتے ہیں چالاکی کرنے والے نہیں
دور سے آنے والی آواز بھی اندھیرے میں روشنی کا کام دیتی ہے
مجھے وہ ایک اشارہ نہیں ملا
جو سمجھدار کے لئے کافی ہوتا ہے
😝😜😂
me nhi jlne wali
chahy 20lrki ptalo haaaaan
لوگ میٹھا بول کر اچھا بن جاتے ہیں
مجھ جیسی بری کو سچ بولنے کی بیماری ہے
میری خوش قسمتی کے لئے یہ کافی ہے کہ
الحمد اللہ میں ایک رحمت ہوں
میں نے اللہ سے کہا میں زندگی سے نفرت کرتی ہوں
کیونکہ یہ خوبصورت نہیں ہے
اللہ نے مجھے جواب دیا
تمہیں کس نے کہا زندگی سے محبت کرو؟
تم مجھ سے محبت کرو زندگی خود ہی خوبصورت ہوجائے گی
اللہ کی محبت
لڑکے بیچارے بہت پرشان ہیں
کس کس لڑکی سے بات کریں
چھوڑنا کسی کو وی نہیں ہے
اب کس کس کو رپلائی دیں لڑکے
ترس آرہا ہے مجھے لڑکوں پر😩😩
لڑکی :میں اس لڑکے سے شادی کروں گی جس کا کاروبار اونچا ہو
لڑکا : مجھے سے شادی کرلو میں مینار پاکستان کی چھت پر پاپڑ بیچتا ہوں
😂😝😜🤔
وہ یہ پوچھنا یہ تھا کہ ایڈمن کے بوڑھے ہونے کے بعد دمادم کا وارث کون ہوگا ؟🤔
ہم جیسے معصوموں سے بھی کر گئے دنیا داری لوگ
تماشا یہ بھی ہے کہ
تماشائی اپنے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain