Damadam.pk
M@heen-Ali's posts | Damadam

M@heen-Ali's posts:

Beautiful Structures image
M  🔥 : ہم کتنے ہی قیمتی کیوں نہ ہوں بے قدروں میں رہیں گے تو ایسی حالت ہوگی - 
M@heen-Ali
 

آؤ ہم کھلے دل سے ان لوگوں کو بھول جائیں
جو ہمیں بھول گئے ہیں

M@heen-Ali
 

السلام علیکم

M@heen-Ali
 

GOOD WALI HIGHT
🌹❤️🌹❤️🌹❤️
SWEET DREEMS
🌹❤️🌹❤️🌹❤️
OR MUJE NA BHOLNA
🌹❤️🌹❤️🌹❤️
KHUWABON KI DUNYA ME
🌹❤️🌹❤️🌹❤️

M@heen-Ali
 

نفرتوں کے بازار میں جینے کا الگ ہی مزا ہے
لوگ رلانا نہیں چھوڑتے ہم مسکرانا نہیں چھوڑتے

M@heen-Ali
 

صبح بھائی سے لڑائی یوئی تھی
بولے کیا کرلوگی
ابھی تک موبائل چارجر ڈھوذنڈ ریا ہے
ہن پتا لگا میں کیا کر سکدی
🤩😍😂😜

M@heen-Ali
 

تیرے بدلنے کا دکھ نہیں
میں اپنے اعتبار پر شرمندہ ہوں

M@heen-Ali
 

اے بھائی فالو کی ریکوئسٹ نہ بھیجیں
شکریہ

M@heen-Ali
 

سنگل بھی دکھی
منگل بھی دکھی
مزے ہیں ٹھرکیوں کے
دمادم کی ہر لڑکی کے سامنے بڑے معصوم
😍🤩😍😍

M@heen-Ali
 

کاش میرا نیٹ میری زبان کی طرح چلتا🤷♀️🤷♀️

M@heen-Ali
 

میں کبھی گئی نہیں
پر سنا ہے مکہ مدینہ کی ہواؤں میں جنت کی خوشبو آتی ہے
الله ہم سب کو مکہ مدینہ کی حاضری نصییب کرے آمین

M@heen-Ali
 

یہ مطلب کی دنیا کا سلسلہ ختم
اب جس طرح کی دنیا اس طرح کے ہم

M@heen-Ali
 

لوگوں میں بھی دیمک کی صلاحیت ہوتی ہے وہ کھا جاتے ہیں دوسروں کو

M@heen-Ali
 

اپنے آپ کو خود عزت دیں
جب آپ خود کو عزت دینا چھوڑ دیتے ہیں
تو لوگ بھی آپ کا تماشا بنا کر اس تماشے پر تالیاں بجاتے ہجں

M@heen-Ali
 

محبت صرف دو پیروں پر کھڑی ہوتی ہے
جس میں ایک پیر توجہ کا اور دوسرا پیر عزت کا ہے دونو میں سے ایک بھی کھو جائے محبت معذور ہوجاتی ہے

M@heen-Ali
 

Page 2 All post lik

M@heen-Ali
 

لوگ بہت اچھے ہیں
لیکن صرف اپنے مطلب تک

M@heen-Ali
 

Page 1 All post like

M@heen-Ali
 

Asalam alaikum

M@heen-Ali
 

نا محرم کبھی مخلص نہیں ہوتا
اور جو مخلص ہوتا ہے وہ نا محرم رہنے نہیں دیتا۔ وہ محرم بناد دیتا ہے اس لئے اپنی زندگی میں ایسے انسان کا انتخاب کریں جو قول فعل کا سچا یو