Page 1 Ki All post like
ہر انسان کا اپنا ایک ذاتی صندوقچہ ہوتا ہے
جس میں اس کی زندگی کے سارے سچ کچھ یادیں کچھ اچھی باتیں اور گذرے وقتوں کے نقشے پڑے رہتے ہیں
کوشش کریں کہ سکون کا تعلق کسی انسان سے وابستہ نہ ہو
الله ہماری چاہ سے انکار نہیں کرتا
وہ ہمارا صبر سنبھال کر رکھتا ہے
الله صدائیں رد نہیں کرتا وہ بہتریں وقت پر نواز دیتا ہے
ممکن ہی نہیں در در پر جھک جاؤں میں
میرا رب بھی ایک میرا سر بھی ایک
مار دیتے ہیں کبھی کبھی خود کے ہی انتخاب
کسی کو زبردستی اپنی ذات تک محدود نہیں کیا جا سکتا۔
یہ تو دلوں کے معاملے ہوتے ہیں۔ بہتر ہے جو جہاں خوش ہے اس کو وہاں رہنے دیا جائے
کوئی آپ کی محبت کو نہیں سمجھ پا رہا تو کم از کم اپنی ذات دوسروں پر تھوپنے کے بجائے خاموشی سے پیچھے ہٹ جائیں بکھرنے سے پہلے خود کو سمیٹ لیں شاید سکوں مل جائے
کھا رہی ہوں دھوکے
پھر بھی
I AM OK
😍😍😍
خدا کی عظمتیں کیا ہیں محمد مصطفیٰ جانے
محمد مصطفیٰ کیا ہیں محمد مصطفیٰ کا خدا جانے
Asalam alaikum
اکیلے رہنا بری صحبت میں رہنے سے بہتر ہے
وفا کرو گے وفا کرے گے
خفا کرو گے خفا کرے گے
ستم کرو گے ستم کرے گے
ہم انسان ہیں تمھارے جیسے
جو تم کرو گے وہ ہم کرے گے
وسیلا الله بناتا ہے ورنہ انسان تو انسان کو کچھ بھی نہ دے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain