Damadam.pk
M@heen-Ali's posts | Damadam

M@heen-Ali's posts:

Life Advice image
M  🔥 : Maheen - 
Attitude Poetry image
M  🔥 : Maheen - 
M@heen-Ali
 

ایک خاندانی دوست لاکھ اختلافات کے باوجود بھی دشمنوں کی صف میں شامل نہیں ہوتا

M@heen-Ali
 

آتے جاتے سارے موسم
اس سے نسبت رکھتے ہیں
اس کا ہجر خزاؤں جیسا
اس کا قرب بہاروں جیسا

M@heen-Ali
 

جب بھی رہی شکایت ہی رہی لوگوں کو
کبھی کچھ کہنے پر کبھی چپ رہنے پر

M@heen-Ali
 

کبھی الجھا
کبھی سلجھ
یہ ہے انسان

M@heen-Ali
 

نہ جانے کون سی حسرت پر انسان کو ناز ہے
جو آخری غسل کے لیے بھی ۔محتاج ہے

M@heen-Ali
 

کوئی تھا منتظر اپنا
کسی کے تھے منتظر ہم

Asalam alaikum
M  : Asalam alaikum - 
Jokes image
M  🔥 : Good night - 
M@heen-Ali
 

کہیں پر نگاہیں کہیں پر نشانہ
ہاۓ میرے فالورز ہائے
😂😂😂😂😂

Jokes image
M  : Maheen - 
Maheen
M  : Maheen - 
M@heen-Ali
 

کیا غذب کا موسم ہے میرے شہر کا بہت خوبصورت wiew آپ کو دکھایا ہے

Beautiful Nature image
M  : رمجھم رمجھم بارش - 
Jokes image
M  : 😁😍😜🤣🤩😬 - 
M@heen-Ali
 

زندگی ،،م،، کا ایک مختصر قصہ ہے
ملاقات ۔ محبت ۔ ملال۔ ۔موت

M@heen-Ali
 

اور بیشک وہ نیتوں سے نتیجے نکالتا ہے

M@heen-Ali
 

اور بیشک ہمارے صبر کے بعد
وہ ہمیں اپنی چاہت سے نواز دے گا

M@heen-Ali
 

اکثر کردار کے منافق لوگ لفظوں کے حاجی ہوتے ہیں