Damadam.pk
M@heen-Ali's posts | Damadam

M@heen-Ali's posts:

M@heen-Ali
 

برائی کرنا جلنے والوں کی آخری کوشش ہوتی ہے

M@heen-Ali
 

بھری محفل میں کسی کے دکھ کآ ذکر چھیڑ دینا
بری نیت سے ہو یا اچھی نیت سے ہو دل ہمیشہ ایک طرح سے دکھاتا ہے

M@heen-Ali
 

کبھی کبھی کسی چھوڑنا مشکل نہیں ہوتا
بس اس کو چھوڑ کر ثابت قدم رہنا مشکل ہوتا ہے

M@heen-Ali
 

الله انسان پر بہت مہربان ہے
گناہ پر یہ نہیں کہتا کہ توبہ کا موقعہ نہیں دون گا
بار بار توبہ کا موقعہ دیتا ہے
اپنی طرف پلٹنے کا موقعہ دیتا ہے

M@heen-Ali
 

ہمارے رب نے ہمیں اکیلا نہیں چھوڑا
اور نہ ہی وہ ناراض ہے
اور یقینا ہمارے لیے انجام آغاز سے بہتر ہوگا
ہمارا رب ہمیں بہت جلد وہ سب کچھ دے گا
جس سے ہم خوش ہوجائیں گے

M@heen-Ali
 

نماز کی کیا معنیٰ ہے؟

M@heen-Ali
 

Asalam alikum

M@heen-Ali
 

غیروں سے فقط دعا لیجئے
نہ صلاح کیجئے۔ نا وفا لیجئے

Life Advice image
M  : Maheen - 
Attitude Quotes image
M  🔥 : Maheen - 
M@heen-Ali
 

کیا زمانہ آگیا ہے
نیوز کا پتا
mems
سے چلتا ہے
اور نئیں گانوں کا پتا
tiktoks
سے چلتا ہے
😂🤣

M@heen-Ali
 

جس انسان کا پیار کبھی نہیں بدلتا
اسے💞 ماں 💞 کہتے ہیں

M@heen-Ali
 

محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں
دل جس پے آجائے وہ سب سے حسین لگتا ہے

M@heen-Ali
 

نفسہ نفسی کے دور میں
اداکار ملتے ہیں وفادار نہیں

M@heen-Ali
 

اخلاق کا اچھا ہونا خدا سے محبت کی دلیل ہے

Sad Poetry image
M  : Maheen - 
M@heen-Ali
 

اب کیا گلہ کہ کوئی اہل نظر نہیں ہے
اہل نظر کو تونے اہل نظر نہ سمجھا

Life Advice image
M  : Maheen - 
Motivational Quotes image
M  🔥 : Maheen - 
M@heen-Ali
 

بیشک وہ شخص کامیاب ہو گیا جس نے اپنی نفس کو پاکیزہ رکھا