اپنی ضروریات اور خواہشات کے پورا ہونے کی تو بہت دعائیں ہم مانگتے ہیں۔ لیکن کبھی الله کو الله سے مانگا؟

Asalam alaikum
Maheen

ہمیشہ مخلص رہیں
آپ کی موجودگی وقتی ہو سکتی ہے
مگر کردار اور رویہ دائمی اثرات چھوڑ جاتے ہیں







میں کسی کے گھر جاؤں تو گھر کے سب لوگ میرے پاس بیٹھ جاتے ہیں تو مجھے یہ فکر ستانے لگتی ہے کہ سب یہاں ہیں تو پھر کولڈ ڈرنک لینے کون گیا ہے
😅😄😃🤣😂😁😀
ادھر بارش کی چار بوندیں گرتی ہیں
اور لوگوں میں غالب کی آتما جاتی ہے
یہ زندگی بھی بڑی عجیب ہے
کبھی گلزار سی کبھی بیزار سی
بڑی بڑی کمپنیاں میری منتیں کر رہی ہیں
پلیز ریچارج یور اکاؤنٹ۔ مگر میں کسی کی نہیں سنتی
😂😂😂

میں نے دیکھا ہے اپنوں کو غیر ہوتے
ہر چیز قیمتی ہے
ملنے سے کھونے کے بعد
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain