اس عورت نے حج کا اردہ کر لیا
سفر کے دوران اس کے بیٹے اس سے کسی ملکہ کی طرح پیش آرہے تھے پاٰؤں زمین پر لگنے دے رہے تھے صحرائی سفر تھا
راستے میں ایک ادمی پر نظر پڑی جو بہت بری حالت ميں بھوکا پیاسا بال کھچڑی کپڑے پرانے اس عورت نے بیٹوں سے کہا جاؤ دیکھو کون ہے اس مسافر کو اٹھاؤ منہ دھلاٰ کر کھانا کھلاؤ ماں نے جیسا کہا ویسے کرتے گئے
continue
جب بیوی نے شوہر کا رویہ دیکھا تو اسی وقت طلاق کا مطالبہ کر دیا
اور شوہر حیران ہوا اس مے مطالبے پر اس نے بہت سمجھایا مگر وہ اپنی بات پر ڈٹی رہی
یہاں تک کے طلاق ہوگئی
دونوں الگ الگ ہو گئے پھر دونوں نے دوسری دوسری شادی کر لی
دو سال گذر گئے عورت کے دو بیٹے ہوئے بہت محبت کرنے والے ماں کا خیال رکھنے والے بہت آسودہ حال تھی وہ
ایک لڑکی کی شادی ہوئی۔
شادی کی پہلی رات دولھا کھانے کا ایک بڑا تھال لیکر کمرے میں داخل ہوا
کھانے سے بڑی اچھی خوشبو آرہی تھی
کہنے لگا آؤ کھانا کھاتے ہیں
بیوی بولی میں نے دیکھا آپ کی والدہ نے بھی کھانا نہیں کھایا ان کو بھی بلاؤ مل کر ساتھ کھانا کھاتے ہیں
شوہر نے کہا وہ سو گئی ہوگی
ان کو چھوڑو ہم دونوں کھانا کھاتے ہیں
continue
کوئی کتنا بھی خوبصورت ہو
مخلص نہیں تو کچرا ہے
Asalam alaikum
محبت سے عاجزی سیکھ غرور نا سیکھ