غرور میں مبتلا ہونا بھی جہالت کے لئے کافی ہے
زمانہ خیریت نہیں محض حیثیت پوچھتا ہے



وہ لوگ بہت تھوڑے ہیں جو اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں۔ اور اپنے دل سے محسوس کرتے ہیں
مجھے
English
نہیں آتی ہے
اس کا مطلب میں
جاہل ہوں پاگل ہوں
Tell me my all followers
😥😥😥
Asalam alaikum
مطلب کی دنیا ہے
فریب کا زمانہ ہے
دل میں نفرت ہے
منہ پے یارانہ ہے
🌹کبھی جان کہتے ہو کبھی بھلا دیتے ہو🌹
🥀کبھی دعا دیتے ہو کبھی سزا دیتے ہو🥀
کبھی پیار کرتے ہو کبھی رولا دیتے ہو❤
❤
💕 مگر قسم سے💕
💞 جب بھی ہنس کر ملتے ہو💞
میرے سارے غم بھلا دیتے ہو🌷
🌷
کبھی تو اپنے لہجے سے یہ ثابت کردو کہ
تم بھی ہم سے محبت لاجواب کرتے ہو
یا الله ہم سب کے نصیب اچھے بنا
آمین ثم آمین


بس نام رہے گا الله کا
جو غائب بھی ہے ۔حاضر بھی
جو منظر بھی ہے ناظر بھی
آج وہی کل ہے
جس کل کی فکر
تمہیں کل تھی
مختصر رہو
مخلص رہو
زندگی سے تھوڑی وفا کیجئے
جو نہیں ملتا اسے دفع کیجئے
یادیں پھیلاؤ
نفرتیں نہیں
Asalam alaikum
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain