Damadam.pk
M@heen-Ali's posts | Damadam

M@heen-Ali's posts:

M@heen-Ali
 

I em so happy because

M@heen-Ali
 

ہمارا بس شہر دور ہے
دل سے ہم بہت قریب ہیں
😍😍

Life Advice image
M  : Maheen - 
M@heen-Ali
 

آجا میرے ماہی تیری یاد آگئی
ہلکی ہلکی سی برسات آگئی

Romantic Poetry image
M  : Maheen - 
M@heen-Ali
 

کل میں نے اپنے موبائل میں اپنے بنا میک اپ والا فیس لوک لگایا🙂
جب میں دعوت میں گئی میک اپ لگاگر تو موبائل اون نہیں ہورہا تھا😦
جب گھر آئی منہ دھویا موبائل اون کیا تو چل گیا
اب یہ ہیں موبائل کی حرکتیں بتائیں
😂🤣😂🤣😂

Jokes image
M  : Maheen 😂😂 - 
M@heen-Ali
 

پہلے اپنے اندر دیکھ
🤔😂

M@heen-Ali
 

اگر دنیا تمہیں گھٹنے ٹیکنے پر محبور کرے تو وہی وقت الله کو سجدے کرنے کا ہے

M@heen-Ali
 

پگڑیاں عزیز ہیں
بیٹی کی پسند نہ دیکھے کوئی

Islamic Quotes image
M  : Maheen - 
Islamic Quotes image
M  : Maheen - 
M@heen-Ali
 

Asalam alaikum

Life Advice image
M  : Maheen - 
M@heen-Ali
 

تم میرے دل میں ہو
اور تمھارے دل میں کوئی اور

Life Advice image
M  : Maheen - 
Life Advice image
M  : Maheen - 
M@heen-Ali
 

اے درد ہجر ہم سے ذرا محبت سے پیش آ
ہم نے تجھے بھی جھیلا ہے بڑے اہتمام سے

M@heen-Ali
 

یہ کیا مصیبت😡
یہ کیسا پیار ہے🤔
ہر دن جتانا پڑتا ہے
😍😂😍😂

M@heen-Ali
 

صورت بجھے بجھے لوگ
سیرت آفتاب ہوتے ہیں