بات چلی تو نیل گگن سے تارے توڑے لوگوں نے
وقت پڑا تو جان چھڑالی جان سے پیارے لوگوں نے

Asalam alaikum

جب انسان اندر سے مر جاتا ہے
تب وہ حد سے زیادہ خوش اخلاق ہوجاتا ہے
بابا جی فرماتے ہیں کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے
جس کے بغیر دل نہ لگے اس کو محبت کہتے ہیں
وہ بھی مر مر کے جی رہا ہوگا
میرا یہ وہم کیوں نہیں جاتا
🙂🙂




اچھی لگتی ہے مجھے اس کی یہ عادت
مجھے اداس کر کے خود بھی خوش نہیں رہتے
خوبصورتی سفید رنگ کی محتاج نہیں ہوتی
آپ کے کردار سے مجھے کیا غرض
مجھ سے سوال میری نیت کا ہوگا
لوگ تو چہروں کا غم بھی نہیں پرکھ پاتے ہیں
اور وہ دلوں کا حال بھی جانتا ہے
وہی ہمارا اللہ ہے
وہی ہمارا خیر خواہ
Asalam alaikum




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain