آشنائی ہے سراسر اور سراسر درد سر
اس جہان بے وفا میں اجنبی بن جائیے
ڈھیر محبت کرنے والوں کے صدقے
مٹھی بھر نفرت کرنے والوں کی خیر
اب سب کی داستانیں ختم ہونے والی ہیں
کیونکہ دمادم بند ہونے والا ہے
🤣😂🤧
ہمارے دور میں اس قدر دکھ ہیں کہ
اگلی نسل پڑھے گی الف سے اداسی
🤣😂🤣😂😂😂

وفادار کوئی کوئی
اداکار ہر کوئئ


اداسیوں کا موسم بدل بھی سکتا تھا
وہ چاہتا تو میرے ساتھ چل بھی سکتا تھا
ضروری اعلان
اپنی آئی ڈی کو صاف ستھرا رکھیں
کیا پتا دمادم بند ہو آپ کا گند آئی ڈی میں ہو
🤣🤣🤣🤣🤣🤣

خدا آباد رکھے زندگی کو
ہماری خامشی سہہ گئی ہے
ہے تبسم ہمارے لب پر ابھی
ہم کہاں زندگی سے ہارے ہیں



کوئی ہم سا برا ہوگا
کوئی ہم سا بھلا ہوگا
بہت ہوں گے زمانے میں
مگر ہم سا کہاں ہوگا



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain