اور پھر کبھی کبھی من پسند لوگوں سے بھی فاصلے اختیار کرنے ہڑتے ہے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
قربانی آرہی ہے
آؤ قربان کریں
وہ لہجے جن میں
تلخیاں جنم لیتی ہیں
❤❤❤❤❤❤❤
جان نکلتی ہے میری
تمہیں اوروں میں
مگن دیکھ کر
❤❤❤❤❤❤
ہم جیسے نہیں ہو سکتے آپ
ہمارا انداز چرا لینے سے
❤❤❤❤❤❤❤