,محسن کسی کے ظرف کو اتنا نہ آزما🙃
ہر شخص اپنے آپ میں بڑا لاجواب ہے🖤
'- ع_ش ツ💖M@hi💖
ایک چائے دو کپوں میں برابر سی بانٹ کر
اکثر کیا ہے فرض کہ تنہا نہیں ہوں میں😋🍻💖M@hi💖
ہاتھ کی لکیروں سے کس طرح نکالوں میں
تیری یاد کے موسم تیرے نام کی آہٹ
❤️M@hi❤️
وہ گر جائیں پھر قدموں میں🔥
ہم ہٹ جائیں تو کیا تماشا ہو🖤
'- ع_ش ツ💖M@hi💖
ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ❤____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ😍____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ💖M@hi💖
دل تو کیا چیز ہے ہم روحوں میں اترے ہوتے
تم نے چاہا ہی نہی چاہنے والوں کی طرح❣💓💓M@hi💓❣
ہم تو اپنوں سے بھی بیگانہ ہوئے اُلفت میں
تُم جو غیروں سے ملے تُم کو نہ غیرت آئی💓💓M@hi💓