Damadam.pk
M@hi_Noor's posts | Damadam

M@hi_Noor's posts:

Sea vibes❤️M@hi❤️
M  : Sea vibes❤️M@hi❤️ - 
Sea vibes💓 M@hi💓
M  : Sea vibes💓 M@hi💓 - 
💕💕M@hi💕💕
M  : 💕💕M@hi💕💕 - 
Khas me khud hon 💕M@hi💕
M  : Khas me khud hon 💕M@hi💕 - 
💕💕M@hi💕💕
M  : 💕💕M@hi💕💕 - 
Heart touching 💕M@hi💕
M  : Heart touching 💕M@hi💕 - 
Deep words 💕M@hi💕
M  : Deep words 💕M@hi💕 - 
Good night
M  : چشم و لَب اُس کے، تَصوّر میں ہوں تو نیند کہاں آنکھ لگ جائے بھی تو، خواب جگا - 
وفا کا عہد کرتے ھیں شجر سے جو بہاروں میں
خِزاں کے ایک جھونکے سے وہ پتے ٹوٹ جاتے ھیں۔❣️M@hi❣️
M  : وفا کا عہد کرتے ھیں شجر سے جو بہاروں میں خِزاں کے ایک جھونکے سے وہ پتے ٹوٹ - 
مت سنائیں پارسائی کے قصّے ہمیں جناب
کل خواب میں سینے میرے لپٹ رہے تھے آپ ❣️M@hi❣️
M  : مت سنائیں پارسائی کے قصّے ہمیں جناب کل خواب میں سینے میرے لپٹ رہے تھے آپ - 
Funny joke
M  : کرنی ہے تو بس لومیرج ⁦👨❤️👨⁩💕🙈 ورنہ بچے کیا کہے گئے 😕🧐 اماں تیری سونی ہون دا - 
بدن کا ہر ایک عضو دل کا کیا کرایا بھگت رہا ہے
اس ایک بچے کی غلطیوں کا عتاب ساری کلاس پر ہے❣ ❣️M@hi❣️
M  : بدن کا ہر ایک عضو دل کا کیا کرایا بھگت رہا ہے اس ایک بچے کی غلطیوں کا عتاب - 
کہتے ہیں عید سال میں دو بار آتی ہے ۔۔ غلط کہتے ہیں ۔۔ میں جب جب دیکھتی ہوں کھڑے بالوں والے ۔۔ پھٹی جینز والے لڑکے جمعہ کے دن قمیض شلوار پہن کر مسجد جاتے ہیں ۔۔ مجھے تو وہی دن عید کا دن لگ رہا ہوتا 😋 😇اور ایسے لڑکے اسلام کے شہزادے لگ رہے ہوتے❤🙂✌️

❣️M@hi❣️
M  : کہتے ہیں عید سال میں دو بار آتی ہے ۔۔ غلط کہتے ہیں ۔۔ میں جب جب دیکھتی ہوں - 
بعض اوقات کوئی ہماری خاموشی کا بھی مستحق نہیں ہوتا،اور ہم اُسے احساسات کے ترجمے سُنا رہےہوتے ہیں۔۔۔۔💕M@hi❣️
M  : بعض اوقات کوئی ہماری خاموشی کا بھی مستحق نہیں ہوتا،اور ہم اُسے احساسات کے - 
ھمیں ھی اے سحر
نیند نہ آئی رات بھر
زانوئے شب پہ رکھ کر سر
سارے چراغ سو گئے

دیدہ ورو بتائیں کیا
تم کو یقیں نہ آئے گا
چہرے تھے جن کے چاند سے
سینے میں داغ ھو گئے.❣❣
❣️M@hi❣️
M  : ھمیں ھی اے سحر نیند نہ آئی رات بھر زانوئے شب پہ رکھ کر سر سارے چراغ سو گئے  - 
چاہتی تو کھیلتی اس کے جذبات سے لیکن ڈر لگتا ہے مکافات سے۔🥀M@hi❣️
M  : چاہتی تو کھیلتی اس کے جذبات سے لیکن ڈر لگتا ہے مکافات سے۔🥀M@hi❣️ - 
آخری بار ۔تم پہ آیا تھا

پھر مرے ہاتھ، دل نہیں آیا❣ ❣️M@hi❣️
M  : آخری بار ۔تم پہ آیا تھا پھر مرے ہاتھ، دل نہیں آیا❣ ❣️M@hi❣️ - 
جب لڑکی پہلے سی ٹوٹ چکی ہو تو کوئی دوسرا اسے مکمل نہیـــں کرپاتا جب تک وہ خود نہ مانے کے مجهے اب آگے بڑهنا چائیے💯🔥

❣️M@hi❣️
M  : جب لڑکی پہلے سی ٹوٹ چکی ہو تو کوئی دوسرا اسے مکمل نہیـــں کرپاتا جب تک وہ - 
کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی.💔🌚
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے.🔥🥀"_M@hi❣️
M  : کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی.💔🌚 کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے - 
جناب ضبط میرا نہ توڑ پاو گے
حضور آئیے...رلائیے...اور جائیے💔M@hi❣️
M  : جناب ضبط میرا نہ توڑ پاو گے حضور آئیے...رلائیے...اور جائیے💔M@hi❣️ -