ترے وصال کے ان جاں گداز لمحوں کے
نگاہیں تیرے ہجر میں بھی زیر بار رہیں
ترے بغیر کسی پر نظر نہیں اٹکی
تمام عمر مری آنکھیں روزہ دار رہیں💕M@hi💕
تیری اُمید ترک...تیرے خواب عاق...
تیری یاد کو اکٹھی تین طلاق...🔥💕M@hi💕
جلائیے نہ اسے ______ اتنی سرد مہری سے
حضور! دل ہے مرا، خار و خس کی بات نہیں💕M@hi💕
بارگاہِ عشق میں کسی روز حاضر ہوکر
تیری شکایتوں کے امبار لگا دوں گی💕M@hi💕
نپی تُلی سی محبت ، لگا بندھا سا کرم
نبھا رھے ھو تعلق بڑے حساب کے ساتھ💕M@hi💕
ضبط کی آخری منزل ہے ، خدا خیر کرے
لب پہ وہ مُہر لگی ہے کہ لہوُ بولتا ہے
💕M@hi💕