ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﻧﮯ ﺁﺏ ﺣﯿﺎﺕ ﭘﯽ
ﮐﺮ
ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺮﺍﻡ ﻣﭽﺎ
ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ💕M@hi💕
جوق در جوق تمناؤں کے دھوکے کھاکر۔۔۔
دل اگر اب بھی دھڑکتا ھے تو حد کرتا ھے۔💕M@hi💕
![لے دے کے اپنے پاس فقط اک نظر تو ہے
کیوں دیکھیں زندگی کو کسی کی نظر سے ہم💕M@hi💕](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/dc96d6e1-755c-43a5-8543-36f2d8388c5e.jpg)
شِکنجے ٹُوٹ گئے ، زَخم بدحواس ہُوئے،
سِتم کی حد ھے کہ اِہلِ سِتم اُداس ہوئے💕M@hi💕
وقت کی دھول ڈھانپ دیتی ہے
گھاٶ دل کے کبھی نہیں بھرتے💕💕M@hi💕💕
مت سنائیں پارسائی کے قصّے ہمیں جناب
کل خواب میں سینے میرے لپٹ رہے تھے آپ💕M@hi💕
![میں منّقش ھُوں , تیری روح کی دیواروں پر
تُو مٹا سکتا نہیں ، بُھولنے والے مجھ کو💕M@hi💕](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/675af2d5-3a96-405e-ac93-f657263aa02d.jpg)
چشم و لَب اُس کے، تَصوّر میں ہوں تو نیند کہاں
آنکھ لگ جائے بھی تو، خواب جگا دیتےہیں💕M@hi💕
وفا کا عہد کرتے ھیں شجر سے جو بہاروں میں
خِزاں کے ایک جھونکے سے وہ پتے ٹوٹ جاتے ھیں۔💕M@hi💕
ہمیں تو درد میں
"پیناڈول" لینی پڑتی ہے۔۔۔۔۔؛🙄😞
"ریلیشن شپ " والے تو #Ummmah سے ٹھیک ہوجاتے ہیں۔۔۔۔؛ 😜😂🙈💕M@hi💕
ہر انسان کی زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی گزرتے ہیں جو اسے نفسیاتی مریض بنانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑتے 🖤🥀 💕M@hi💕
پتھر کا شہر۔۔۔۔۔! اور تکلم کی آرزو۔۔۔۔!!
ہم کس سے کریں بات،کوئی بولتا نہیں..💕M@hi💕
ضبط کا عہد بھی ھے شوق کا پیماں بھی ھے،
عہد وپیماں سے گزر جانے کو جی چاہتا ھے،
درد اتنا ھے کہ ھر رگ میں ھے محشر برپا،
اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ھے💕M@hi💕
تو بدلتا ہے تو بے ساختہ میری آنکھیں
اپنے ہاتھوں کی لکیروں سےاُلجھ جاتی ہیں
💕M@hi💕
مرے سکوت سے جس کو گلے رہے کیا کیا
بچھڑتے وقت ان آنکھوں کا بولنا دیکھیے۔
💕M@hi💕
ضبط کہتا ھے خاموشی سے بسر ھو جائے
درد کی ضِد ھے کے زمانے کو خبر ھو جائے
💕M@hi💕
ہم زمانے سے الگ ہیں شاید
وہ مہربان ہیں زمانے پر . . !M@hi💕
راحت جاں سے تو یہ دل کا وبال اچھا ہے
اس نے پوچھا تو ہے اتنا ترا حال اچھا ہے
ماہ اچھا ہے بہت ہی نہ یہ سال اچھا ہے
پھر بھی ہر ایک سے کہتا ہوں کہ حال اچھا ہے
ترے آنے سے کوئی ہوش رہے یا نہ رہے
اب تلک تو ترے بیمار کا حال اچھا ہے
یہ بھی ممکن ہے تری بات ہی بن جائے کوئی
اسے دے دے کوئی اچھی سی مثال اچھا ہے
دائیں رخسار پہ آتش کی چمک وجہ جمال
بائیں رخسار کی آغوش میں خال اچھا ہے
آؤ پھر دل کے سمندر کی طرف لوٹ چلیں
وہی پانی وہی مچھلی وہی جال اچھا ہے
کوئی دینار نہ درہم نہ ریال اچھا ہے
جو ضرورت میں ہو موجود وہ مال اچھا ہے
کیوں پرکھتے ہو سوالوں سے جوابوں کو 💕M@hi💕
ہونٹ اچھے ہوں تو سمجھو کہ سوال اچھا ہے
اب رشتے "روح" کے کہاں ہوتے ہیں، اب تو رشتے مطلب کے ہیں اور بھولنے والے ایک لمحے میں بھول جاتے ہیں بے شک آپ کتنے ہی مخلص رہے ہوں ان کے ساتھ، بے قدرےلوگ فورا بھول جاتے ہیں اور آپ کو رول دیتے ہیں-💕M@hi💕
ﻣﺠﮭﮯ ﺳﻨﺠﯿﺪﮦ ﺍﻭﺭ ﺍﮐﮍﻭ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﺎ ﭘﺴﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ہے ﺷﺮﺍﺭﺕ ﮨﻨﺴﻨﮯ ﮨﻨﺴﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﻗﺎﺋل ﮨﻮﮞ ﺍﺱ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻧﺎﺳﻤﺠﮫ ﻻﭘﺮﻭﺍﮦ ﻭﻏﯿﺮﮦﺑﮭﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮﻓﺮﻕ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﺗﺎ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﺎﻧﻨﺎ ﮨﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺗﻠﺨﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﮩﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯﺑﮭﯽ ﺧﻮﺵ ﺭﮨﻨﺎ ﺍﺻﻞ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮨﮯ...♥️😇💕M@hi💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain