Damadam.pk
M@hi_Noor's posts | Damadam

M@hi_Noor's posts:

M@hi_Noor
 

وہ اپنا حافظــــہ ہی کھو بیٹـــھا تھا
وعـــــدے تو بہت یاد دلاۓ میں نــــے💔M@hi

💕M@hi_Noor💕
M  : 💕M@hi_Noor💕 - 
M@hi_Noor
 

میں تیرا ہجر کیسے کاٹوں گی💔🌚
میں تو سگریٹ بھی نہیں پیتی🌚✌️M@hi💕

M@hi_Noor
 

وُسعتِ عِشق مِیں________، تنگ دِلی کا یہ عالم
اِک چاہنا، فَقَط اُسی کو چاہنا، پِھر کُچھ نہ چاہنا ❤️M@hi💕

M@hi_Noor
 

خالق سے دل لگائیے ❤️
مخلوق وفا کے قابل نہیں 🙂🥀 💕M@hi💕

M@hi_Noor
 

اپنے آپ کو اچھا بنا لیجئے ،♥
دنیا سے ایک برا انسان کم ہو جاۓ گا💯💕M@hi💕

M@hi_Noor
 

ہم پارسا___ اُوروں کے مُوافق نہ ہوئےہم گنہگار تو ہوئے___ مُنافق نہ ہوئے ...!M@hi💕

M@hi_Noor
 

- " جو عبرت سے بھی نہ سمجھے, دلائل بھی نہ مانے
تو قیامت خود بتائے گی, قیامت کیوں ضروری تھی _ 🔥💕M@hi💕

M@hi_Noor
 

اور پھر میں نے ان لوگوں کے لیے جینا چھوڑ کر ان لوگوں کیلئے جینا شروع کیا جو مجھ سے محبت کرتے ہیں💔🌚✌️💕M@hi💕

M@hi_Noor
 

یہ دنیا مکافاتِ عمل ہے"ابھی کچھ عرصے میں تجھے بھی ہوگی محبت کسی بدذات کے ساتھ💔🙂 💕M@hi💕

M@hi_Noor
 

بہُت کر لی تیرے حُسن پہ شاعری
اَب تیری کرتوُتوں پر کتِاب لکھوں گی🔥
💕Mahi💕

M@hi_Noor
 

محبتوں میں لی گئی جھوٹی قسموں کے
بڑے ناقابل برداشت
کفارے ادا کرنے پڑتے ہیں 🖤 💕Mahi💕

M@hi_Noor
 

محبتوں میں لی گئی جھوٹی قسموں کے
بڑے ناقابل برداشت
کفارے ادا کرنے پڑتے ہیں 🖤 💕M@hi💕

M@hi_Noor
 

محبتوں میں لی گئی جھوٹی قسموں کے
بڑے ناقابل برداشت
کفارے ادا کرنے پڑتے ہیں 🖤💕💕M@hi

M@hi_Noor
 

انا پر وار کے پھینکے ہیں, ایسے ویسے بہت
میرا غرور سلامت , تمھارے جیسے بہت💕M@hi💕

M@hi_Noor
 

ایک کڑوا بول، جو کسی انسان کے
دل کو چیر دے، ہزار گناہوں پہ بھاری ہے.🥀
💕M@hi💕

M@hi_Noor
 

بدلا لینے والوں سے نہیں سہہ جانے والوں سے ڈرو 🔥💯M@hi💕

M@hi_Noor
 

میں نہ خوش ہو نہ غمزدہ
میں بس بیزار ہو اس دنیا سے اور یہاں کے لوگوں سے.🙂🔥M@hi💕

M@hi_Noor
 

جہـاں خـود کـو سستـا کردیا جـائے نا ،
وہـاں محبت بہـت مہنگـی پڑتـی ہـے🙂💕💕💕M@hi💕🖤

M@hi_Noor
 

مطمئن اسلئے ہوں
دھوکا کھایا ہے دیا نہیں 😊🔥M@hi💕