دکھ یہ نہیں کے کتّا نکلا تو۔۔
درد یہ کے کتّا ہو کر بھی وفادار نا نکلا۔۔🔥😜
💕M@hi💕
لوگوں کو آہ لگتی ہےتجھے میرا صبر لگے گا 🔥M@hi
ہر انسان کی زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی گزرتے ہیں جو اسے نفسیاتی مریض بنانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑتے 🖤🥀"M@hi💕
اور کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو محض ہمیں چاہنے کے دعویدار ہوتے ہیں پانے کی کوشش ہی نہیں کرتے اور ایسے لوگوں سے نباہ کی بات کرو تو کہتے ہیں
محبت صرف پا لینے کا نام تھوڑی ہے.
















submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain