#میرا سکون اور #سکون بھی رُوح کا ☺🥰
#دیکھ یار کس قدر #قیمتی ہے تُو😍🙈
💙💚💛
گھر کہ زنداں ہے مگر کھینچتا ہے
اب نہ چاہیں بھی تو عادت لے جاے
کام بھی کرنے ہیں پر کیا کیجے
وقت سارا تو یہ فرصت لے جاے
ضبط کہتا ھے خاموشی سے بسر ھو جائے
درد کی ضِد ھے کے زمانے کو خبر ھو جائے
سنو کہ جس طرح تم ہو گئے تھے
دسمبر بھی جُدا ہونے لگا ہے ۔۔۔۔۔
ﮔﺌﮯ ﺑﺮﺱ ﮐﯽ ﯾﮩﯽ ﺑﺎﺕ،،،، ﯾﺎﺩﮔﺎﺭ ﺭﮨﯽ
ﻓﻀﺎ ﻏﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺧﻮﺏ ﺳﺎﺯﮔﺎﺭ ﺭﮨﯽ
تو بدلتا ہے تو بے ساختہ میری آنکھیں
اپنے ہاتھوں کی لکیروں سے الجھ جاتی ہیں
ایـــــک تبــــسم مــــیں جــــیت لـــوں دل کـــو💯
میـــــں اتنـــا دلکـــش مـــسکراتـــــی ھــــوں😍❤💯
دکھ دے کر_________ سوال کرتے ہو.!!!*____**❤
*تم بھی غالب _______! کمال کرتے ہو.!!!*____**❤
*دیکھ کر_______ پوچھ لیا حال میرا.!!!*____**❤
*چلو کچھ تو ________خیال کرتے ہو.!!!*____**❤
*شہر دل میں____ یہ اُداسیاں کیسی.!!!*____**❤
*یہ بھی___ مجھ سے سوال کرتے ہو.!!!* ____**❤
*مرنا چاہیں تو______ مر نہیں سکتے.!!!*____**❤
*تم بھی_______ جینا مُحال کرتے ہو.!!!*____**❤
*اب کس کس کی مثال دوں__ تم کو.!!!*____**❤
*ہر ستـم بـے مثـال ________کرتے ہو.!!!*____**......😥
تم سے مل کر ہمیں لگا ہے پتہ
جان تو ہوتی ہے وارنے کے لئے
❤
پیکنگ کر لیں
Aj
رات 2021 کے لیے روانہ بھی ہونا ہے🙂☺☺😉😍
یہ بے بسی بھی نہیں لطفِ اختیار سے کم
خدا کرے نہ کبھی....... دل پہ اختیار آئے
مرشد آنسو بھی نہیں رہے آنکھوں میں😢
مرشد دیکھ کے بتاؤ مر گیا ہوں کیا...😯
💔
2020 کے آخری دن
شکریہ
ان لوگوں کا جو مجھ سے نفرت کرتے ہیں۔
کیونکہ انہوں نے مجھے مضبوط بنایا۔۔۔🍂
شکریہ
ان لوگوں کا جو مجھ سے پیار کرتے ہیں
کیونکہ انہوں نے میرا دل بڑا کر دیا۔۔۔🌸
شکریہ
ان لوگوں کا جو میرے لیے پریشان ہوئے۔
اور مجھے بتایا کہ دراصل وہ میرا بہت خیال رکھتے ہیں۔۔۔۔🍂
شکریہ
ان لوگوں کا جنہوں نے مجھے اپنا بنا کر چھوڑ دیا
اور مجھے احساس دلایا کہ دنیا میں ہر چیز آخری نہیں ہوتی۔۔۔۔🌸
شکریہ
ان انمول لوگوں کا جو میری زندگی میں داخل ہوئے
اور ایسا بنا دیا جیسا میں نے کبھی بھی نہیں سوچا تھا۔۔۔🍂
شکریہ
بے حد شکریہ💛
اس پاک پروردگار کا
جس نے سب حالات کا سامنا کرنے کی ہمت دی❤😇
کُچھ شہزادیاں محل نہیں مانگتیں
اُن کیلئے کندھا ہی کافی ہوتا ہے....
تجھے ٹھنڈ لگے خدا کرے۔۔😇
پھر کوئی تجھ کو رضائی سے جُدا کرے۔۔😜
تیرے ہونٹ نیلے کانچ ہوں۔۔😝
تیرے دانت بھی بجا کریں۔😆
تجھے چھینکوں کی وہ جھڑی لگے۔۔🙊
تیری ناک بھی بہا کرے۔۔😪
تجھے ٹھنڈ لگے خُدا کرے۔۔😇
تجھے کوئی رضائی نہ دیا کرے۔۔😆۔🔥
تجھے سردی اِس قدر لگے۔۔😍
تو دھوپ نکلنے کی دعا کرے۔۔🌞
تو گرم پانی کیا کرے۔۔🛁
تجھے ٹھنڈا پانی ملا کرے۔۔🚿
تجھے سردی لگے خُدا کرے۔۔😇
تو گرم انڈے کی صدا کرے۔۔🍳
تجھے آئسکریم ملا کرے۔🍦
تو چائے جو مانگے شوق سے۔۔☕
تجھے کپ میں برف ملا کرے۔۔🍧
میں کہوں کے سردی خوب ہو۔۔🏂
تو نہیں نہیں کیا کرے😜
اتنے مخلص نہ بنو تم کہ کسی دن تم سے ،
میں یہ چاہوں کہ مرے ساتھ جیو ، ساتھ مَرو
ہم نے بھی چھوڑ دیا شہر_تمنا ، کہ وہاں
لوگ فارغ ہی نہ تھے ہم سے محبت کیلئے🥀
کس قدر کارِ اذیت ہے __ذرا سوچو تو
جس نے ملنا ہی نہیں اس کی تمنا کرنا!!
نیا کی سوچ اس دن بدلے گی جب وہ مٹھائی بانٹ کر خوشی سے کہیں گے
الحمدللہ ،میرے گھر بیٹی پیدا ہوئی ہے ❤️mahi❤️
شیطان روکے گاآپ کو مجھے فالو کرنے سے😂😂Mahi 💞💞✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain