ایسے لوگوں کی خیر ہو مولا۔۔۔۔
جو محبت سے دیکھتے ہیں مجھے۔۔۔❤️❤️
Mahi 💞💞✍️
مجھے پٹانا مشکل ہی نہیں🙅♀️
بہت آسان ہے 😜
آپ کوشش تو کریں 🙈💯😁
Mahi 💞💞✍️
مجھے وظیفوں سے لایا گیا شہر محبت میں
ورنہ میں کسی کی باتوں میں آتی تو نہیں تھی...🖤🥀
Mahi 💞💞✍️
ایک چاہے کا ہی تو سہارا ہے 💯🔥
ورنہ کون ہمارا ہے 🙂🥀
Mahi 💞💞✍️
مَیں نے دیکھا نہیں رنگوں سے جُدا کرکے اُسے
اُس نے جو پہنا وہی______ میرا پسندیدہ ہُوا..!!
Mahi 💞💞✍️
#انکار جیسی لذت #اقرار میں کہاں 😍😍
بڑھتا ہے #عشق اس کی #نہیں_نہیں میں ♥️🥰👈
Mahi 💞💞✍️
ﮐﺲ ﮐﯽ ﺗﺤﻮﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﮯ ﮐﺲ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻟﻮﮒ
ﭼﺸﻢ ﮔﺮﯾﮧ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﮯ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻟﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻟﻮﮒ____Mahi💞💞✍️
Soziish-e-dard e dil kisy maaloom...
Kon jany kisi k ishq ka raz......!Mahi 💞💞✍️
اتنی بار بھروسہ ٹوٹا ہے کے اب کوئی مخلص بھی ہو تو یقین نہیں آتا 💔 Mahi 💞💞✍️
وہ جو لوگ خود سے بھاگتے ہیں.. کہاں جاتے ہیں؟ Mahi 💞💞✍️
ایموجیز ایک خوبصورت دنیا ہے
یہ آپ کے لفظ بچا دیتی ہے...🌚🥀
🙂🙃🙂Mahi 💞💞✍️
کبھی لوٹ آ میرے چارہ گر،
میرے راہنما ، میرے باخبر،
میرا لفظ لفظ ہے مضطرب،
میرا شعر شعر اداس ہے،
میرے قافیے کو کمی تیری،
ہے ردیف کو تیری آرزو،
مجھے شاعری کی زبان میں،
تیرے ساتھ کرنی ہے گفتگو،
میرے چارہ گر میرے باخبر،
میری بات سن ابھی لوٹ آ
Mahi 💞💞✍️
گھڑی گھڑی نہ ادھر دیکھیے کہ دل پہ مجھے
ہے۔ اختیار پر اتنا بھی اختیار نہیں
Mahi 💞💞✍️
تم مخاطب بھی ہو قریب بھی ہو
تم کو دیکھیں کہ تم سے بات کریں
Mahi 💞💞✍️
خود کو پڑھتی ہوں چھوڑ دیتی ہوں
ایک ورق روز موڑ دیتی ہوں
Mahi 💞💞✍️
وہ ہم نہیں جنہیں سہنا یہ جبر آ جاتا
تیری جدائی میں کس طرح صبر آ جاتا
Mahi 💞💞✍️
فراق یار نے بے چین مجھ کو رات بھر رکھا
کبھی تکیہ اِدھر رکھا کبھی تکیہ اُدھر رکھا !!!Mahi 💞💞✍️
اس کی یاد کی یہ بھی تو اک کرامت ھے
ھزار میل پر ھوکر بھی ساتھ ھو جیسے۔
Mahi 💞💞
وہ ملا تو صدیوں کے بعد بھی میرے لب کوئی گلا نہ تھا
اسے میری چپ نے رولا دیا جسے گفتگو پر کمال تھا!!Mahi 💞💞
محبت عبادت بن جاتی ھے ایک مدت کے بعد🤗
شرط یہ ھے کہ دل ہر بار ایک ہی شخص کا ورد کرے😘😍💯
💙💚💛❤ Mahi 💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain