Damadam.pk
M@hi_Noor's posts | Damadam

M@hi_Noor's posts:

M@hi_Noor
 

Assalam o alaikum 🤝
Come back to damadam 🎂🎈🎈🎈🎉🎉🎉🎉
Welcome 😊😀😀🤨 me
My All followers 😍😍😍😍

M@hi_Noor
 

مرد کے چھوڑنے پر ____رونا کیسا...
مرد ہوتا تو______ چھوڑتا کیوں...Mahi💞💞

M@hi_Noor
 

سنا ہے ان دنوں تعبیر کو ترستے ہیں۔۔۔۔۔
وہ خواب جن کو میسر نہیں مری آنکھیںMahi💞

M@hi_Noor
 

طبیعت کی کشاکش نے آخر ہمیں ڈبونا تھا
کبھی دریا لگا اچھا کبھی ساحل پسند آیا
💞Mahi💞

M@hi_Noor
 

مایُوسِیوں کی گود میں ، دَم توڑتا ھے عِشق
اب بھی کوئی بنا لے ، تو بِگڑی نہیں ھے بات
Mahi💞💞

M@hi_Noor
 

وہ میرا نہ ہو سکا یہ تیری مرضی مولا
لیکن مجھے کسی اور کا ہونے مت دینا..🙂❌Mahi💞💞

M@hi_Noor
 

میں نے تمہاری محبت میں کبھی شاک نہیں کیا
لیکن اب مجھے عمر بھر سہنا پڑے گا....💞Mahi💞

M@hi_Noor
 

لو آج پتھر کی ہوگئی شاہ
نرم جزبوں سے گندھی یہ ضدی لڑکی....❌🙂Mahi💞💞

M@hi_Noor
 

اور پھر صبر کا دامن تھام کر
ہم اتنا چلے کے راستے حیران رہ گئے......🙂Mahi🙃

M@hi_Noor
 

ﻓﯿﮏ ﺁﺋﯽ ﮈﯼ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﮩﻨﻮ
ﺍﺫﺍﻥ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺳﺮ ﭘﮧ ﺩﻭﭘﭩﮧ
ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﮐﺮﻭ😛😂Mahi💞💞

M@hi_Noor
 

ایسے #الزام سے پھر کون #مُکرنا چاہے
#مجھ کو #منسوب کریں تجھ سے زمانے والے۔۔
💞Mahi💞

M@hi_Noor
 

تمہیں اختیار کیا دیا
تم تو لے ڈوبے ہمیں...💞Mahi💞

M@hi_Noor
 

اس دکھ بھری حیات کی محرومیاں نا پوچھ ۔
کیا کیا تمھیں بتا ئیں کہ کیا کیا نہ ہو سکا
💞Mahi💞

M@hi_Noor
 

آپ مغرور کیوں سمجھتے ھیں
مجھ کو کم بولنے کی عادت ھے...Mahi💞...

M@hi_Noor
 

جہاں جہاں کوئی #ٹھوکر میرے #نصیب میں ہے
وہیں وہیں لیئے پھرتی ہے۔۔۔۔۔۔ #زندگی مجھ کو💞Mahi💞

M@hi_Noor
 

🍁_"کیا فرشتے چلے گئے ہیں کاندھوں سے؟؟
کہ اب لوگ لوگوں کا حساب کرتے ہیں"_🔥Mahi💞

M@hi_Noor
 

ہنس تو رہے ہیں دنیا کے رُوبرُو لیکن
اک اُداسی ہے جو حلق تک بھری ہوئی ہے🔥

M@hi_Noor
 

میں اُس کے پاس دوبارہ کبھی گیا ہی نہیں،
وہ سب سے ملتا تھا اور میرا خون کھولتا تھا..!!Mahi💞

M@hi_Noor
 

مرشد ھمیں سیریس نا لیا کریں
مرشد ھم چلتی پھرتی فلم ہیں،🤣🤣😜

M@hi_Noor
 

میں جانتا تو نہیں تجھ سے کیا تعلق ہے
مگر یہ طے ہے محبت سے کچھ زیادہ ہے💞Mahi💞