Damadam.pk
M@hi_Noor's posts | Damadam

M@hi_Noor's posts:

M@hi_Noor
 

یعنی کیا کچھ بھُلا دیا ہم نے
اب تو ہم خود سے ڈرتے رہتے ہیں💞Mahi💞

M@hi_Noor
 

کس نے کہا ویلے لوگ کچھ نہیں کرتے 😕
پھر پوسٹیں کون کرتا ہے🤭🤭

M@hi_Noor
 

محفل کو وہ چھوڑ دیتے ہیں ہماری آمد پر 💪
انھیں معلوم ہے . کہ ہم قصہ وفا چھیڑ یں گے

M@hi_Noor
 

کمال کا طعنہ دیا آج Messenger نے
اگر کوئی پٹا نہیں سکتے تو مجھے کیوں انسٹال کیا.😉😀😌😭

M@hi_Noor
 

عقیدوں کا حساب بعد میں کر لیں گے 😒
پہلے ثابت تو کرو کہ انسان ہیں ہم! 😐🥺😢❣️Mahi❣️

M@hi_Noor
 

کوئی بتائے کہ میں اس کا کیا علاج کروں ؟؟
پریشاں کرتا ہے یہ دل دھڑک دھڑک کے مجھے
:)
❤😍Mahi❣️❣️

M@hi_Noor
 

چھوڑو مرشد سنگت کے روگ🖤
مطلبی دنیا منافق لوگ🔥❣️Mahi❣️

M@hi_Noor
 

ہاں تو پھر کیسا ہوتا ہے من پسند شخص سے نفرت کا احساس؟ :';)
❣️Mahi❣️

M@hi_Noor
 

"-سنو جاناں۔۔۔خدا دیکھ رہا ہے
تمھاری بے رخی بھی اور میری بے بسی بھی•"😢💔🔥Mahi❣️❣️

M@hi_Noor
 

بادام رکھے تھے یاداشت بڑھانے کے لئے🙈😋
اب یاد نہیں آرہا کہا رکھے تھے😂😜Mahi❣️

M@hi_Noor
 

چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے.......💔!!
ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں.....💔!!Mahi❣️

M@hi_Noor
 

تم جو پوچھ لو______ کیسے ہو
گھر میں رکھی ساری دوائیاں پھینک دوں❣️Mahi❣️

M@hi_Noor
 

.......... محبت تم سے نفرت ہے.............
~* چلو ہم پاس رکھ لیں گے ، تیری باتیں تیری یادیں
محبت تیرے صدقے میں ، یہی ملتی ہیں""" سوغاتیں
ہنسیں گے دل سے مل کر ہم ، گلے دل کو"" لگا لیں گے
تجھے ہم یاد کر لیں گے ، تجھے ہم بھول"""" جائیں گے
چلو منزل سے پہلے ہم ، یہ رستہ مُوڑ""""""" جاتے ہیں۔۔
کہ جن کو دل میں رکھتے ہیں وہی دل توڑ جاتے..................💕Mahi💕

M@hi_Noor
 

میں انبکس والے مریضوں کے لیے hospital بنانا چاہتی ہوں😌
مجھ سے انکی Hi Hi نہیں دیکھی جاتی😬
آپ لوگوں سے امداد کی اپیل ہے😒😒Mahi❣️❣️

M@hi_Noor
 

آپ کے گھر میں آپ کے علاوہ اور کونسی چیز فالتو ہے😝 ❣️❣️

M@hi_Noor
 

کسی کا دل توڑنے سے پہلے یہ ضرور سوچ لیں کہ بندے کی معافی بندہ ہی دیتا ہے خدا نہیں 🔥🥀🙏🏻💯💔Mahi❣️❣️

M@hi_Noor
 

آو میرا ہاتھ پکڑ کر آج چاند پر ٹہل آئیں ہم🙈😘😍
مکمل خواب کیلئے زمین اب چھوٹی سی لگتی ہے😘😍💑❣️Mahi❣️

M@hi_Noor
 

ہم ابھی چپ ہیں مگر روز حساب آنے دو
ہم کو معلوم ہے کیا لینا ہے کیا دینا ہے❣️Mahi❣️

M@hi_Noor
 

😁آپ کی بیٹری🤳 کے مطابق میری اور آپ کی دوستی کے کتنے چانسز ہیں؟🤔
🙈🙈Mahi❣️❣️

M@hi_Noor
 

سائیکالوجسٹ کہتے ہیں
کہ بیوی سے کبھی جھوٹ مت بولو وہ آپ سے تب ہی پوچھتی ہے جب اسے سب پتہ ہو❣️Mahi❣️🤣🤣