ہمارے ہاں غیرت کے نام پر صرف اپنی بہنیں قتل کی جاتی ہیں دوسری کی بہنوں کی تو ہم ویڈیو بنا لیتے ہیں💔heart touching 💖 Mahi❣️
اک دفعہ تم ملو تو صنم۔💯
زہر پلا کر تم کو مار دیں گے۔😁😁Mahi❣️
وہ کہتے ہیں، میرے پاس رہو، آس پاس رہو۔۔
۔۔میرے عشق میں دن رات رہو____
برباد تھے ، برباد ہو، برباد رہو_______❣️Mahi❣️
وہ جارہا ھے چھوڑ کر صاحب 😣
بتاو راستہ دوں یا واسطہ دوں😞Mahi❣️
میری جانب سے تیرے دل میں غوبار آہی گیا
جانتا تھا بے وفا کھا رہا ہے جھوٹی قسم
سادگی دیکھ کے پھر بھی اعتبار آہی گیا❣️Mahi❣️
ﺍﯾﮏ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ______ ﮐﻮ
ﻋﺰﻳﺰ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ❤
ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺩﻝ ﮐﮯ ﮐﺘﻨﮯ
ﻗﺮﯾﺐ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ❤Mahi❣️
اب وہ قبر سے اٹھ کر آکر بھی میرے ہونے کا اظہار کر لے تو تھوکو گی بھی نہیں اس پہ۔۔❣️Mahi❣️
فرشتے ہی ہونگے جن کا ہوا عشق مکمل،
انسانوں کو تو ہم نے صرف برباد ہوتے دیکھا ہے۔🔥🖤Mahi❣️
گنوا کے مجھکو کسی عہدِ خوش گمانی میں
وہ شاید اب کوئی مجھ سا تلاش کرتا ہے❣️Mahi❣️
ابھی وہ درد باقی ھے".
اگرچہ وقت مرھم ھے
مگر کچھ وقت تو لگتا ھے
کسی کو بُھول جانے میں
دوبارہ دل بسانے میں
ابھی کچھ وقت لگنا ھے
ابھی وہ درد باقی ھے
میں کیسے نئی اُلفت میں
اپنی ذات کو گُم کر لوں
کہ میرے جسم و وجداں میں
ابھی وہ فرد باقی ھے
ابھی اُس شخص کی مجھ پر
نگاہِ سرد باقی ھے
ابھی تو عشق کے راستوں کی
مجھ پر گرد باقی ھے
ابھی وہ درد باقی ھے .💕Mahi❣️
خنجر نہ ملا تو اس نے بیدمؔ
آنکھیں دکھلا کے مار ڈالا❣️Mahi❣️
وہ تعفن ہے کہ اس بار زمیں کے باســــی
اپنے سجدوں سے گئے رزق کمانے سے گئے،
دل تو پہلے ہی جدا تھے یہاں بستی والو!
کیا قیامت ہے کہ اب ہاتھ ملانے سے گئے
❣️Mahi❣️
آستینوں میں چھپا کر سانپ بھی لائے تھے لوگ
شہر کی اس بھیڑ میں کچھ لوگ بازی گر بھی تھے❣️Mahi🤞
فاصلوں کی نہ پرواہ کیجیے
آپ عادت نہیں محبت ہیں 🌸💓Mahi❣️
بہت ہی دور تک چلنا، مگر پھر بھی وہیں رہنا 🌸🌷
مجھے تم سے ہی تم تک کے دائرے اچھے لگتے ہیں ❤️😘Mahi❣️
وہ مجھے بھول بھی تو سکتا ہے 😭
اس کا ایمان تو نہیں ہوں میں 💔Mahi❣️
کبھی جو سامنا اُن کا ہوا تو #کہــہ دیں گے
محبتوں میـں جو #ہارتے ہیں وہ #مر نہیں جاتے❣️Mahi❣️
کچھ لوگ مٹانا چاہتے ھے وجود میرا ۔۔؟
ان کو خبر ہی نہیں کے مر چکی ھوں میں❣️Mahi❣️❣️❣️
ہاں جی۔۔بے وفا ہوں میں ۔🙂
آپ مکمل پرہیز کریں مجھ سے ✌🏻Mahi❣️❣️
سُنو جـاناں _____!! 😍
قائداعظم کی بات ہی مـان لو 😘
اِنہوں نـے کہا تھـا کہ ہمیں ایکـــــ ہونا پڑے گا ❤🔥Mahi❣️😛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain