Damadam.pk
M@hi_Noor's posts | Damadam

M@hi_Noor's posts:

M@hi_Noor
 

احترام کرتے ہیں ۔۔۔غلامی نہیں،،
اگر پلکوں پہ رکھ سکتے ہیں
تو نظروں سے گرا بھی سکتے ہیں🥀Mahi❣️

M@hi_Noor
 

یہ دنیا اک سرکس ہے
اور اس سرکس کا سب سے
بڑا تماشہ محبت ہے💔Mahi❣️❣️

M@hi_Noor
 

ہم جیسے #معصوموں سے بھی...
کر گئے #دنیاداری....#لوگ.......💔Mahi❣️

M@hi_Noor
 

آپ تھک جائیں گے زخموں پہ نمک رکھ رکھ کے
درد سہنے کی بہت کی ہے ریاضت میں نےMahi❣️❣️

M@hi_Noor
 

یعنی اب لوگ سکھائیں گے کہ کیسے دیکھوں ....
میری مرضی میں اس شخص کو جیسے دیکھوں...
😍😍😍Mahi❣️❣️

M@hi_Noor
 

یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے
گماں نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا❣️Mahi❣️

M@hi_Noor
 

میں تو کہتا ہوں کہ میں قابل نفرت ہوں
مجھ سے منسلک رہ کر خود کو مایوس مت کریں ۔۔۔❣️Mahi❣️❣️

M@hi_Noor
 

اب تو آہستہ آہستہ ہو گا ہم سے!!
اعتبار تو کب سے تهک چکا ہے !!❣️Mahi❣️

M@hi_Noor
 

_"🖤🌸🐾•
مستقبل سے کھیل گئے جو میرے...💔 `•
سنا ہے حال ان کا بھی خراب ہے...🔥🥀Mahi❣️❣️ _

M@hi_Noor
 

میں مگن ہوں اپنی دنیا میں 🥀
اور میری دنیا تم فقط تم ہو 🍂Mahi❣️❣️

M@hi_Noor
 

اس قدر ہم تیرے دل میں...❤..اتر جائیں گے...!!😊🙉
تیری دھڑکنوں کا تسلسل ہی بگڑ جائے گا...!!!🙈💘Mahi❣️

M@hi_Noor
 

وسعتِ عشق میں ____ تنگ دلی کا یہ عالم....!
اک چاہنا، فقط اسی کو چاہنا , پھر کچھ نہ چاہنا....!Mahi❣️

M@hi_Noor
 

بس اتنی سی تو خواہش ہے میری وہ روز میرے بالوں کی پیاری پیاری پونیاں بنائے 😍
اور مجھے ڈانٹے کہ تم انہیں بکھرا کے کیوں رکھتی ہو ❤Mahi❤

M@hi_Noor
 

کچھ حادثوں سے گرگۓ محسن زمین پر 🖤
ہم رشک آسمان تھے ابھی کل کی بات ہے🙃Mahi❣️

M@hi_Noor
 

اکیلے میں پھوٹ پھوٹ کر رونا،،اور پھر پوری جدوجہد، اور برداشت سے اپنی بکھری ہوئ ذات کو سمیٹ کر، چہرے پر مسکراہٹ کا نقاب اوڑھ کر،،لوگوں کے ہجوم میں خود کو شامل کر لینا،،،اور ظاہر یہ کرنا کہ غموں سے تو کچھ واسطہ ہی نہیں ہمارا۔،،،اور یہی ہوتا اپنی ذات کا قتل اور اس سے بڑی اذیت اور کیا ہو سکتی ہے بھلا۔۔،؟؟🥺💔Mahi❣️

M@hi_Noor
 

- اُن باتوں پہ اکثر پھوٹ کے روتی ہے،
جن پہ وہ کہہ دیتی ہے ' کوئی بات نہیں'.🍂🖤 ufffff ❣️❣️ Mahi❣️❣️

M@hi_Noor
 

ہر محبت کے نصیب میں منزل نہیں ہوتی
محبت کو پانے کی لگن اور کھو دینے کا ظرف بھی ہونا چاہیے💘Mahi💔

M@hi_Noor
 

دل تو لیتے ہو مگر یہ بھی رہے یاد تمہیں
جو ہمارا نہ ہوا کب وہ تمہارا ہوگا❣️Mahi❣️

M@hi_Noor
 

بارش شروع ہوتے ہی سب سوچتے ہیں واو کتنا رومینٹک موسم ہے😍😍
اور میں سوچتی ہوں اب فون چارج کرلوں اب بجلی چلی جائے گی۔ 😁😆😆❣️Mahi❣️

M@hi_Noor
 

حکومت سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ
اگر سکول اور مدارس میں کرونا کا خطرہ ھے
تو طلباء کو سبزی منڈی میں بیٹھ کر پڑھنے کی اجازت دے دی جائے🤞👍❣️Mahi❣️