حسن جانا کی تعریف ممکن نہیں
ظالموں میری تو ممکن ہے ۔میری ہی کردو 😁😜❣️Mahi❣️
باتیں تو میرے پاس
بھی بہت ہیں
لیکن چھوڑو
دیواروں کے
کیا منہ لگنا❣️Mahi❣️
, تم نے دیکھا ہے فقط آنکھوں کو ,"
تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے.۔!😇😕❣️Mahi❣️
تعلق توڑنے میں پہل مشکل مرحلہ تھا
چلو ہم نے تمہارا بوجھ ہلکا کر دیا ہے❣️Mahi❣️
میں نے کہا بھی تھا کہ میرے پاس مت آ۔۔۔۔
میں نے بتایا تھا کہ تجھے مجھ سے مسئلے ہوں گے۔۔۔۔❣️Mahi❣️
ایسا بھاری، ایسا بے حس، ایسا چُپ
جیسے اس کی شرط لگی ہو پتھر سےdeep ❣️Mahi❣️
یہ جو مُسکان ہے ، بِےسَاختہ لَبوں پہ میرے ❤
متَاعِ جَاں _____ تیرے خیال کی بدَولت ہے ❤Mahi❣️
یہ مقام بھی آتا ہے رابطوں میں ایک روزمرشد۔۔!!
کیا حال تُمہارا ؟ میں ٹھیک ہوں، بات تمام شُد!! good bye all ❣️Mahi❣️
بجھ گیا رات وہ ستارا بھی
حال اچھا نہیں ہمارا بھی
یہ جو ہم کھوئے کھوئے رہتے ہیں
اس میں کچھ دخل ہے تمہارا بھی❣️Mahi❣️
ھائے وہ وقت ، کہ جب تم نہ میّسر ھو گے
ھائے وہ وقت ، گزارے سے کہاں گزرے گا...!❣️Mahi❣️
ہمارے بیچ کوئی بھی معاہدہ نہیں ھے ،
سو جو جہاں بھی بچھڑ جائے فی امان اللّٰہ
❣️Mahi❣️
دل پاگل ہـے کہ بہکــے ہی چلا جاتا ہے
نگـــہِ یار کا فـــرماں ہے خــبردار رہــو❣️Mahi❣️
دل غموں سے چُور اور چِہْرے پر خوشیوں کی دَمَک
زِن٘دَگانی دیکــــھ ! ہم بھــی صاحَِـب فَن ہــو گــئے❣️Mahi❣️
یہی تو دکھ ہے ستم گر تیرے رویے نے
دکھی نہیں کیا حیران کر دیا ہے مجھے❣️Mahi❣️
نبض چلتی ہے سانس جاری ہے
بس ترے بعد یوں گزاری ہے
ہم جو تیرے بغیر زندہ ہیں
سب دکھاوا ہے دنیاداری ہے
خود سے ٹالا ہر اک سکوں اپنا
جب سے تیری نظر اتاری ہے
کسی آہٹ پہ چونکنا کیسا
جب ہے معلوم، بے قراری ہے
فیصلہ جو کیا، کیا ہے اٹل
اچھی عادت یہی تمہاری ہے 🔥Mahi❣️❣️
عشق نـــــــے چاک کردیا پردہء سِرِ لامکاں
عقل اُلجھ کے رہ گئی بحثِ نیاز و ناز میں❣️Mahi❣️
تابِ دیدار بھلا چشـــمِ طلب کو کب تھی
تیری درگاہ میں پہنچا تو فقط دل پہنچا❣️❣️Mahi❣️❣️
تابِ دیدار بھلا چشـــمِ طلب کو کب تھی
تیری درگاہ میں پہنچا تو فقط دل پہنچا❣️❣️❣️Mahi❣️❣️❣️
مرشد ہمارے صبر کا امتحان لیا گیا 🙂
مرشد ہمارے سامنے اوروں کو چاہا ہے 😥🙊😷Mahi❣️❣️
وہ جو اک شخص مجھے طنعہ جاں دیتا ہے
مرنے لگتا ہوں تو مرنے کہاں دیتا ہے❣️❣️Mahi❣️❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain