میں ایسی لڑکی ڈھونڈ رہا ہوں
جس کے ماضی نے اسے توڑ دیا ہو
جس کی خواہش دم توڑ چکی ہو جو جینا بھول چکی ہو ___🍁🍁
_مختاریا کتاباں لبھ لے جتھے وی سٹیاں نیں۔_
*کسے دی گل دے وچ نہ آوِیں* ۔
*اے پیپر ہو جانے نَیں۔*
_حکومت دسدی نئیں پئی!!!_
😂😂😀
اگر رمضان میں شیطان کی جگہ انٹرنیٹ بند کر دیا جائے 😒😒
تو لوگ زیادہ نیک اور شریف ہو جائیں گے 🤣🙊🙉🙈
جس لڑکی کو میری پوسٹس اچھی نہیں لگتی وہ انباکس میں تشریف لا کر ڈانٹ بھی سکتی ہیں 😂😂😂
چار مس کال کے بعد دوسرے ممالک میں بےبی جب اُٹھ جاؤ تو مجھے کال کرنا😍
اور پاکستان میں
سہی ہے خوش رہو آئیندہ تنگ نہیں کروں گا 😞

نیا چونا
تم تو حلیمہ جیسی بہادر اور خوبصورت ہو،😌
میرا تھوکا ہوا شخص ہے وہ
وہ جسے تو
منہ لگائے پھرتا ہے
یا اللہ 4 بیویاں، 40بچے 90 کروڑ روپے نقد ،20گاڑیاں اور خوشی بھری زندگی آخیر میں شہادت سےموت اور جنت الفردوس عطا فرما
آمین❤❤
ایک سوال لڑکی اس مرد سے شادی کرسکتی ہے جس کے بارے میں اس علم ہو کہ یہ شادی کے چند سال بعد شہید ہوجائے گا ؟؟
بہت برا ہوں نا میں
دعا کرو مجھے حلیمہ ارتغل لے جاۓ 😑😑
Aj konsa roza hai
میں نے کہا بھائی یہ چلغوزے کا کیا ریٹ ہے ۔
کہنے لگا 10000 روپے کلو
میں نے اِدھر اُدھر دیکھا کوئی نہیں تھا ۔
میں نے کہا : دس روپے کے دے دو ۔۔۔
اس نے میری طرف غصے سے دیکھا اور مگر بولا کچھ نا ۔
پھر ایک چلغوزہ اٹھا کر مجھے پکڑانے لگا ۔
میں نے کہا : شاپر میں ڈال دو ۔۔۔
اس نے اب کی بار کھا جانی والی نظروں سے دیکھا مگر غصہ دکھایا نہیں۔ پھر شاپر دیکر بولا : ہور کجھ ؟؟؟
میں نے کہا : شاپر ڈبل کردو ۔۔۔
وہ اپنی دوکان چھوڑ کر آج تک مجھے ڈھونڈ رہا ہے.. 🙄 🤣 🤣
