سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے صاحب
قید خانوں میں *یوسف* بھی لائے جاتے ہیں
♥️اتنی🤏 سی تو #زندگی__________ ہے مرشد😕♥️ ♥️اس میں بھی لوگ سکون سے جینے نہیں دیتے😔♥️😉😉😉
بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا.
اِدھر نہیں لگتا تو اُدھر لگا لیتے ہیں 🔥
بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا.
اِدھر نہیں لگتا تو اُدھر لگا لیتے ہیں 🔥
وہ میری آنکھ سے نکلا ہوا ہجرت زدہ شخص__!!!🔥
ایسی محفوظ پناہ گاہ کو ترستا ہو گا__!!!💔
ویسے بھی تو لوگ فریب میں رکھتے ہیں..!!🖤
سو ، اب ہم دل اپنا جیب میں رکھتے ہیں..!!😑
خدارا محبت کی بھیک کسی سے نہ مانگیں اس دور کی محبتیں صرف انہی کو نصیب ہوتی ہیں جسکا بینک بیلنس سٹیٹس اور مرتبہ ہو یقین نہیں ہے تو اپنے آس پاس دیکھ لیں نا جانے کتنے لوگوں کو چار دن کی محبت نے ڈپریشن کا مریض بنا کے رکھ دیا ہے۔۔۔۔😭💔
مجھ سے مت پوچھو کہ اس شخص میں کیا اچھا ہے
اچھے اچھو سے مجھے میرا برا اچھا ہے🥀
مجھ سے مت پوچھو کہ اس شخص میں کیا اچھا ہے
اچھے اچھو سے مجھے میرا برا اچھا ہے🥀
مجھ سے مت پوچھو کہ اس شخص میں کیا اچھا ہے
اچھے اچھو سے مجھے میرا برا اچھا ہے🥀
اس لئيے خود_____كو توڑ بيٹھا ہوں..💔
ديكھنا تھا______کہاں کہاں ہو تم..💔
ایک تم ہی نہ مل سکے ورنہ
ملنے والے بچھڑ بچھڑ کے ملے🔥💔
جو میری پوسٹ پہ نہیں آتے انکودل ❤️ کے کونے کونے سے i hate you
🙄🙆♀️🙆🏼♂️🙈
جو میری پوسٹ پہ نہیں آتے انکودل ❤️ کے کونے کونے سے i hate you
🙄🙆♀️🙆🏼♂️🙈
ایک غزل #__گروپ کے لیے😂😂
#_خوشیاں ملیں تمھیں قدم بہ قدم
اس کے ساتھ ہی #_غزل ختم!!!😂🤣
#اچھا__دوسری__غزل
چاہیں گے #_تمھیں دل و جان سے ہم
تیری #_قسم یہ غزل بھی ختم!!! 🤣🤣
اچھا لاسٹ ٹائم 😂😂
پلیز
#_تمھارے ہیں اور سدا #_تمھارے ہی رہیں گے #_صنم
تو نے جو کرنا ہے کر لے یہ غزل بھی ختم.😂 🤣😎😛🤪
مرد ﺍﮔﺮ عورت ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮔﺮﺩﻥ ﺑﮭﯽ ﮐﭩﻮﺍ ﻟﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﯾﮩﯽ کہے گی..🤨 ﺻﺤﯿﺢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﭩﻮﺍﺋﯽ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﻧﯿﭽﮯ ﺳﮯ ﮐﭩﻮﺍﻧﯽ ﺗﮭﯽ ﻧﺎﮞ😂 😐😕😫
اپنے بس میں کر لیتے ہو
کتنا بے بس کر دیتے ہو
🙄😐
اپنے بس میں کر لیتے ہو
کتنا بے بس کر دیتے ہو
🙄😐
اے عشق سناو پھر سے اس شخص کی کہانی
جو محبت میں بھری جوانی میں فقیر بن گیا
#Dil___♡
مجھ سے محبت کی اس نے محبت سیکھنے کے لئے،،،
سو وہ جس سے بھی محبت کرے گئ کمال کی کرے گی
#Dill____♡
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain