مجھ سے محبت کی اس نے محبت سیکھنے کے لئے،،،
سو وہ جس سے بھی محبت کرے گئ کمال کی کرے گی
♡
دیکھ کر تیری آنکھیں تو آسا لگا
جیسے محبت صرف تج سے ہو سکتی ہے
دیکھ کر تیری آنکھیں تو آسا لگا
جیسے محبت صرف تج سے ہو سکتی ہے
وہ تیری ہر اذیت سہہ کر بھی زندہ ہے
تُو اُسے گلے لگا کے دیکھ شاید مر جائے
طلب کرے تو یہ انکھیں بھی ان کو دے دو ۔۔۔
مگر یہ لوگ ان انکھوں کا خواب مانگتے ہے۔۔
یہ جو لوگ مسور کی دال کھا کر دانتوں میں ماچس کی تیلی مار رہے ہوتے
ان سے بڑا ، فنکار کوئی نہیں دنیا میں🥴😅
یہ جو لوگ مسور کی دال کھا کر دانتوں میں ماچس کی تیلی مار رہے ہوتے
ان سے بڑا ، فنکار کوئی نہیں دنیا میں🥴😅
یاد اُس کی____، اب بھی آتی ہے....!!🔥
بُری عادت ہے___، کہاں جاتی ہے....!!🍁💔
یاد اُس کی____، اب بھی آتی ہے....!!🔥
بُری عادت ہے___، کہاں جاتی ہے....!!🍁💔
