Damadam.pk
Mąjęşţîç's posts | Damadam

Mąjęşţîç's posts:

Funny joke
M  : روٹھی بیگم،، اڑتے برتن سب نظارے دیکھیں گے چاند گھر میں لانے والے دن میں تارے - 
Mąjęşţîç
 

اگر بھری جوانی میں بھی آپ کو پیار نہیں ہوا تو🙄
سمجھ لیں۔۔۔
کہ آپ صرف مردم شُماری کے لیے پیدا ہوے ہیں😜😂

Mąjęşţîç
 

ہمارے گروپ کے لڑکے اتنے شدید سنگل ہیں💁🏻♂️😣😣😦😦
فقیرنی بھی بھیک مانگتے ہوئے ڈرتی ہے کی کہی پرپوز ہی نہ کر دے😜😁🙈🤭🤭

Mąjęşţîç
 

پھر گھونٹ دیجئے گا گلا شوق سے مگر کچھ دیر چیخنے کی سہولت تو دیجئے 🔥💯

Mąjęşţîç
 

شہبازشریف کی چند دنوں کی پرفارمنس
ڈالر 180 سے 205
چینی 85 سے120
گھی 490 سے 590روپے مہنگا
آٹا1200 سے 1500روپے مہنگا
چاول 500 روپے بوری مہنگی
دالیں 10-20 روپے فی کلو مہنگی
مرغی 300 سے 550 روپے کلو
اسٹاک مارکیٹ نیچے
کھاد 1000 روپے مہنگی
لوڈ شیڈنگ، نا اہلی۔۔۔ میڈیا خاموش۔۔۔
شکریہ کس کا اب ادا کرنا ہے

Mąjęşţîç
 

جتنا. اس دنیا کا #ایٹیٹیوڈ ہے 😏😎 😘#اتنا تو میرا نارمل موڈ ہے.. 😎

Mąjęşţîç
 

ہوتی نہیں جو قوم 150 کے پیٹرول پہ خوش..
180 کا لیٹر ہی فقط اس کی سزا ہے..
دوبارہ سناؤں.. ؟
او بولو تے سہی؟ (😝🤣🤣

Mąjęşţîç
 

ہوتی نہیں جو قوم 150 کے پیٹرول پہ خوش..
180 کا لیٹر ہی فقط اس کی سزا ہے..
دوبارہ سناؤں.. ؟
او بولو تے سہی؟ (😝🤣🤣

Mąjęşţîç
 

شوق یہ تھا کہ محبت میں جلیں گے چُپ چاپ
رنج یہ ہے کہ تماشا نہ دکھایا کوئی
شہر میں ہمدم دیرینہ بہت تھے ناصر
وقت پڑنے پہ میرے کام نہ آیا کوئی

Mąjęşţîç
 

جتنا مرضی پڑھ لو
جتنے مرضی اچھے گریٹ لے لو
لیکن کبھی بھی اور سناؤ کا جواب نہیں
دے پاؤ گے 😂😂🤪

Funny joke
M  : جتنا مرضی پڑھ لو جتنے مرضی اچھے گریٹ لے لو لیکن کبھی بھی اور سناؤ کا جواب - 
Mąjęşţîç
 

میں نے ماضی اُٹھا کے دیکھا ہے محترمہ
کبھی آپ کو بھی محبت تھی مجھ سے...😍😍

Mąjęşţîç
 

کسی کو مل گئ کسی کی محبت* *کسی کے پاس کسی کے وعدے رہ گئے* ❣️

Mąjęşţîç
 

یہی ہے میری ارضِ
نہیں رکھنا ہے دل پہ قرض
بچالیا خود کو اس نقصان سے
ورنہ میں بھی لے رہا تھا قرض😢

Mąjęşţîç
 

یہی ہے میری ارضِ
نہیں رکھنا ہے دل پہ قرض
بچالیا خود کو اس نقصان سے
ورنہ میں بھی لے رہا تھا قرض😢

Mąjęşţîç
 

یہی ہے میری ارضِ
نہیں رکھنا ہے دل پہ قرض
بچالیا خود کو اس نقصان سے
ورنہ میں بھی لے رہا تھا قرض😢

Mąjęşţîç
 

کسی سے نہ امید "وفا" کیجئیے....🔥💔
چاۓ ☕ پیجئیے اور سب کو "دفع" کیجئیے....😎
❌❌❌ mąjęşţîç ❌❌❌

Mąjęşţîç
 

اگر میری پوسٹیں آنا بند ہو جائیں تو سمجھ جانا کہ سائیاں نے چُک لیا اے🤣🤣😂😂

❤️❤️❤️ mery bus main ho to ❤️❤️❤️
M  : ❤️❤️❤️ mery bus main ho to ❤️❤️❤️ - 
Mąjęşţîç
 

دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.
اے خدا!
کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے۔۔۔۔۔💔💔