Damadam.pk
Mąjęşţîç's posts | Damadam

Mąjęşţîç's posts:

Mąjęşţîç
 

لایا گیا مقام خودکشی تک ہمیں
پھر فتویٰ لگایا گیا مرنا حرام ہے

Mąjęşţîç
 

کبھی کبھی میرا نیٹ ایسے چلتا ہے جیسے
دلهن لہنگا پہن کر چلتی ہے😒💃

Mąjęşţîç
 

کبھی کبھی میرا نیٹ ایسے چلتا ہے جیسے
دلهن لہنگا پہن کر چلتی ہے😒💃

Mąjęşţîç
 

*Farm House* Gaddap side ... we are going inshallah on Sunday interested person's only boys contact me per person Rs 2500 with Break fast lunch and Dinner Each 2500

🌝🌚🌝🌚🌝🌜
M  : 🌝🌚🌝🌚🌝🌜 - 
Mąjęşţîç
 

کبھی کبھی میرا نیٹ ایسے چلتا ہے جیسے
دلهن لہنگا پہن کر چلتی ہے😒💃
😄😄😄😄😄😄

Mąjęşţîç
 

💞 احساس محبت کا میری زات پہ رکھ دو💞
💞 تم ایسا کرو ہاتھ میرے ہاتھ پہ رکھ دو💞
💞 ہر وقت تمہارے ہی تصور میں رہوں میں💞
💞 جادو سا کوئی میرے خیالات پہ رکھ دو💞💖

Mąjęşţîç
 

اگر دل نہیں دے سکتی😒
تو تھوڑے پیسے ہی اُدھار دے دو🤪🙄😒😏

Mąjęşţîç
 

صاحب ! نیاز مندِ محبّت ھوں،اِس لئے
آتا ھوں تیرے پاس..... بلائے بغیر بھی
تُو کر نہیں سکا یہ الگ بات،ورنہ دوست
بنتا ھے نقش،نقش......... بنائے بغیر بھی ....,!!!

Mąjęşţîç
 

موت کی تمنا جائز تو نہیں ہے پر..!🥀
زندگی بھی اب گزاری نہیں جاتی..!💯🔥🌚💔

Mąjęşţîç
 

««🖤 تم ہاتھ پکڑو!! 🖤»»
««🖤اور پوچھو 😍»»
««🖤کیا چاہئے 🥰»»
««🖤میں ہاتھ چھڑا کر 😘»»
««🖤پھر سے تیرا 🖤»»
««🖤ہاتھ تھاموں 🖤»»
««🖤اور کہوں 🖤»»
««🖤توں چاہیے 🖤»»
««🖤ہر وقت 🖤««
««🖤ہر لمحہ 🖤»»
««🖤ساری عمر چاہئے🖤»»
«🖤اس سے زیادہ کچھہ نہیں 🖤»».
♡*

Mąjęşţîç
 

روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے
چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے
ایک دیوانہ مسافر ہے مری آنکھوں میں
وقت بے وقت ٹھہر جاتا ہے چل پڑتا ہے
اپنی تعبیر کے چکر میں مرا جاگتا خواب
روز سورج کی طرح گھر سے نکل پڑتا ہے
روز پتھر کی حمایت میں غزل لکھتے ہیں
روز شیشوں سے کوئی کام نکل پڑتا ہے
اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلو
دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے

Mąjęşţîç
 

روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے
چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے
ایک دیوانہ مسافر ہے مری آنکھوں میں
وقت بے وقت ٹھہر جاتا ہے چل پڑتا ہے
اپنی تعبیر کے چکر میں مرا جاگتا خواب
روز سورج کی طرح گھر سے نکل پڑتا ہے
روز پتھر کی حمایت میں غزل لکھتے ہیں
روز شیشوں سے کوئی کام نکل پڑتا ہے
اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلو
دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے

Mąjęşţîç
 

کچھ لوگ اس وقت اعتبار توڑ جاتے ہیں 💔😔
جب ہم ان کی
وفاداری کی مثالیں دے رہے ہوتے ہیں 💔💔

Mąjęşţîç
 

مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤

Mąjęşţîç
 

" اور پھر یہ سچ ہے کہ ؛ یادوں کو ڈیلیٹ کرنے کا کوئی بٹن نہیں ہوتا! ۔ " 💔🙂🍁🍂

Mąjęşţîç
 

بیس سالوں میں تھک گیا ہوں 🌚
لوگ ساٹھ ستر سال جینا چاہتے ہیں
😢😓😓

Mąjęşţîç
 

ہم بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے
اور تو میر کے دیوان پہ چھایا ہوا شخص 🥀

Mąjęşţîç
 

کوٸ ملا ہی نہیں جس کو ہالے دل سناتے😂
ہر اک نے دھوکا دیا کس کس کو سزا دیتے 👊✊
یہ ہمارا ظرف تھا کہ خاموش رہے ہم 😯😕
ورنہ داستان سناتے تومحفل کر رولا دیتے ہم💧😰😰😂

Mąjęşţîç
 

دیسی ماؤں کی گھڑیاں ہمیشہ دو تین گھنٹے آگے ہی رہتی ہیں... رات آٹھ بجے کہیں گی "اب سو بھی جاو، دس بجنے والے ہیں"... اور صبح 7 بجے ہی آواز دیں گی... "اٹھ جاو منحوسو 9 بج گئے ہیں"