Damadam.pk
Mąjęşţîç's posts | Damadam

Mąjęşţîç's posts:

Mąjęşţîç
 

.😂😂پولیس نے قیدی سے پوچھا___!!
تم پاگل کیسے ہوۓ___??
قیدی: ایسے.
.
.
.
....See More

Mąjęşţîç
 

آج شاعر تھوڑا فنی موڈ میں ہے
ﺷﺎﻋﺮ ﻏﺮﺑﺖ ﺳﮯ ﺗﻨﮓ ﺁ ﮐﺮ ﮈﺍﮐﻮ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ
ﺑﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﮐﮧ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ
😄😂😂😂😂😂
ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ..... ﺗﻘﺪﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﮯ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ..
ﮨﯿﻨﮉﺯ ﺍﭖ .. ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻠﮯ ﮔﺎ .😝
ﺍﭘﻨﮯ ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﻭ
ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﻬﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺑﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﻭ ..
ﺑﮩﺖ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﻬﻼﻧﮯ ﮐﯽ ..
ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭﯼ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﻮ ﺑﻼﻧﮯ ﮐﯽ ..😂
ﺩﻝ ﮐﺎ ﺁﻧﮕﻦ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻦ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ
😝 😄 😂😝 😄 😂
ﺟﻠﺪﯼ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﮨﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻭﺳﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮐﻬﮍﺍ ﮨﮯ

Mąjęşţîç
 

دنیا میں ایک سانپ ایسا بھی ھے جس کا جسم ہر سیکنڈ میں 0.5سنٹی میٹر بڑھتا ھے یعنی ھر 200 سیکنڈ میں وہ ایک میٹر تک لمبا ھو جاتا ھے۔
مگر جونہی اسکا منہ اس کے جسم کے کسی بھی حصے کو ٹچ ھوتا ھے تو وہ وہیں مر جاتا ھے۔
یہ دنیا کا واحد زہریلا سانپ ھے جو خود کے ھی زہر سے مر جاتا ھے۔
سوچو!
اگر ایسا نہ ھوتا تو اللہ جانے وہ کتنا بڑا ھو جاتا اور کیا کیا نقصان کرتا؟؟
یاد رھے کہ یہ سانپ صرف "نوکیا موبائل" کی گیم میں پایا جاتا ھے 🙄
غور سے پڑھنے کا شکریہ 🐍🐉

Mąjęşţîç
 

بسکٹ کا حلوہ بنانے کی ترکیب🥰
منہ میں دو بسکٹ لے کر پہلے دانتوں سے چبا کر باریک پیس لیں🙉
بعد میں چائے کے کچھ گھونٹ لے کر منہ کو بند کر کے خوب ہلائیں😆
لذیذ بسکٹ کا حلوہ تیار ہے😁
ایسی آسان ریسیپیز کے لئے فالو کرتے رہیں مجھے😍😍

Mąjęşţîç
 

بسکٹ کا حلوہ بنانے کی ترکیب🥰
منہ میں دو بسکٹ لے کر پہلے دانتوں سے چبا کر باریک پیس لیں🙉
بعد میں چائے کے کچھ گھونٹ لے کر منہ کو بند کر کے خوب ہلائیں😆
لذیذ بسکٹ کا حلوہ تیار ہے😁
ایسی آسان ریسیپیز کے لئے فالو کرتے رہیں مجھے😍😍

Mąjęşţîç
 

میں نے سردیوں میں سورج کو بہت تلاش کیا
بہت آوازیں دیں 😔
ڈیئر سورج کہاں ہو؟🤷♀
دوری زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ آوازیں 4,5 مہینے لیٹ پہنچی ہیں شاید 😒
اور اب سورج قریب ہو کہ پوچھ رہا ہے 😒
خیریت تھی کیوں آوازیں دے رہے تھے ☹️

Mąjęşţîç
 

آؤ دوستو سنو کہانی 😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜
***********نیا دور پرانی کہانیاں ***********
#پیاساکوا
ایک پیاسا کوا اڑا جا رہا تھا ۔اچانک اسے نیچے اک جگ میں پانی اور تھوڑے کنکر نظر آے جیسے ہی وہ پانی میں کنکر ڈالنے نیچے اترا نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا
#لالچی_کتا
کتے نے قصائی کی دوکان سے گوشت کا ٹکرا اٹھایا ۔ابھی وہ اپنا عکس پانی میں دیکھ ہی رہا تھا کہ سیلابی ریلا اسے بہا کر لے گیا
#غرورکاانجام
کچھوا اور خرگوش نے ریس شروع کی ۔خرگوش کے سوتے ہی کچھوا اس کا موبائل ۔گھڑی اور قیمتی اشیا لے کر بھاگ گیا ۔پولیس ڈھونڈنے میں ناکام
#الہ_دین_کاچراغ
الہ دین نے چراغ رگڑا تو وہ زور دار آواز سے پھٹ گیا الہ دین سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہو گئے😜😜😜😜😜😜😜😜😜

Mąjęşţîç
 

ہم بھی نکلے تھے محبت کی تلاش میں 🤗
گرمی بہت تھی گنے کا جوس پی کر واپس آ گے 🙊🤣

Mąjęşţîç
 

جمع ہم کو آتی نہیں،نفی سے ہم کو نفرت ہے 🙄
تمہیں تقسیم کرتے ہیں تو ضربیں دل پر لگتی ہیں 🤗

Mąjęşţîç
 

جو تیرے کوچہ میں بستر لگائے بیٹھے ہیں
وہ ہاتھ دونوں جہاں سے اٹھائے بیٹھے ہیں

Mąjęşţîç
 

سن تو سب لیں گے مگر کوئی نہیں سمجھے گا
کون سمجھے گا اگر کوئی نہیں سمجھے گا.
زندگی سب کو پتا ہے کہ بسر ہوتی ہے
کیسے ہوتی ہے بسر کوئی نہیں سمجھے گا...!

Mąjęşţîç
 

جس نے ہم کو نظر انداز کیا
اس کو ہم نے نظر آنا ہی چھوڑ دیا
😍😍😍

Mąjęşţîç
 

کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔

Mąjęşţîç
 

کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا 🔥🔥

Mąjęşţîç
 

مت کرو #بحث ہار جاؤں گی
#حسن اتنی بڑی دلیل نہیں۔🖤🍁
#مرشد__جون__ایلیاء

Mąjęşţîç
 

فرق اتنا نہ سہی عشق و ہوس میں لیکن
میں تو مرجاوں تیرا رنگ بھی میلا کر

عورت سے اُس کی عمر مت پوچھو، وہ اپنے پسندیدہ مرد
 کے  ہر بوسے کے ساتھ دوبارہ پیدا ہوتی ہے
M  : عورت سے اُس کی عمر مت پوچھو، وہ اپنے پسندیدہ مرد کے ہر بوسے کے ساتھ دوبارہ - 
Mąjęşţîç
 

آخر کیوں نا سزا ملتی ہم کو محبت کی 😓💔
ہم نے بھی کتنے دل توڑے تیری خاطر 💔💯

Mąjęşţîç
 

زخم دکھتے نہیں ابھی لیکن
ٹھنڈے ہوں گے تو درد نکلے گا..
طیش اترے گا وقت کا جب بھی
چہرہ اندر سے زرد نکلے گا ..

Mąjęşţîç
 

مجھ کو لگتا ہے گھڑی جس نے بنائی ہوگی
انتظار اس کو بھی شدت سے کسی کا ہوگا💔😥