Damadam.pk
Mąjęşţîç's posts | Damadam

Mąjęşţîç's posts:

Mąjęşţîç
 

یہ کسی پیر یا مرشد کے بس
کی بات نہیں 🥀
اداس لوگوں کے مسئلے
خدا سمجھتا ہے☹️

Mąjęşţîç
 

جدائی یہ نہیں تم مرگیا ہم دنیا میں تنہا ہو گئے ۔۔
جدائی ھے مرنے کے بعد ہم ملے نہیں جدا ہوگئے

Mąjęşţîç
 

آخر کیوں نا سزا ملتی ہم کو محبت کی 😓💔
ہم نے بھی کتنے دل توڑے تیری خاطر 💔💯

Mąjęşţîç
 

کوٸ ملا ہی نہیں جس کو ہالے دل سناتے😂
ہر اک نے دھوکا دیا کس کس کو سزا دیتے 👊✊
یہ ہمارا ظرف تھا کہ خاموش رہے ہم 😯😕
ورنہ داستان سناتے تومحفل کر رولا دیتے ہم💧😰😰😂

Mąjęşţîç
 

حسین ہیں ہونٹ پهر ایسے حسین ہونٹوں سے
وہ لڑکی جهوٹ بهی بولے تو سچ ہی لگتا ہے

Mąjęşţîç
 

دل میں افسوس آنکھوں میں نمی سی رہتی ہے!!!!👻
زندگی میں شائد کوئی کمی سی رہتی ہے؟!!!!
مجھ سے روٹھ جاتے ہیں اکثر میرے اپنے 🙃🙃
شائد میرے ہی خلوص میں کوئی کمی سی رہتی ہے
🖤🥀🙃

Mąjęşţîç
 

سنگل ہونے کے فائدے جب تک مرضی آئن لائن رہو🙊🤓

" اگر دُنیا کے تمام نابیناؤں کو آنکھیں دے دی جائیں پھر بھی دو نابینا باقی رہ جائیں گے ، ایک " تُم " جِسے میری مُحبت نظر ہی نہیں آتی ، اور ایک " میں " جِسے تُمہارے سِوا کُچھ نظر ہی نہیں آتا! ۔ " 💔🙂
. ❤
M  : " اگر دُنیا کے تمام نابیناؤں کو آنکھیں دے دی جائیں پھر بھی دو نابینا باقی رہ - 
Mąjęşţîç
 

کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا 🔥🔥

Mąjęşţîç
 

رُوبرُو حُسن ہو' جب حُسن بھی تیرے جیسا
پھر کوئی' دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا
❤❤❤🌹🌹🌹💯

Mąjęşţîç
 

ہونٹوں پہ آتے آتے کئی بار رہ گئے
کتنے خیال تشنۂ اظہار رہ گئے
بے ساحلی بھی بحرِ جنوں کی عجیب ہے
ہوش و خرد کے نقش افق پار رہ گئے
گل چُن کے لے گئے ہو تم اب کے بہار بھی
مجھ باغباں کے پاس فقط خار رہ گئے
تم خود سے ماورا ہوئے اپنی تلاش میں
اور ہم کہ خود سے برسرِ پیکار رہ گئے
توڑا جو آئنہ تو ہزاروں میں بٹ گیا
ہر عکس میں مگر ترے آثار رہ گئے
یاؔور جو شاعری کا بھنور چھوڑ کر چلا
کتنے ہی دائرے سرِ پرکار رہ گئے

Mąjęşţîç
 

بیوی :۔ آج جلدی گھر آ جانا،
مُرغا 🐓 بناؤں گی
شوہر :۔ کنفیوزززز۔۔۔۔۔۔ 😳

Mąjęşţîç
 

بیوی :۔ آج جلدی گھر آ جانا،
مُرغا 🐓 بناؤں گی
شوہر :۔ کنفیوزززز۔۔۔۔۔۔ 😳

Mąjęşţîç
 

انگریزی کو بلی میں کیا کہتے ہیں؟
🙄🙄🤭

Mąjęşţîç
 

شادی ایسی لڑکی سے کروں گا جسکو رات کے دو بجے بولوں
Mąjęşţîç
“ بریانی” بنا دیجیئے تو قلابازیاں کھاتی ہوئی کچن میں چلی جائے😛😅

Mąjęşţîç
 

جس کو میری #پوسٹ اچھی نہیں لگتی اسکو
پورا حق ہے کہ اپنا #موبائیل دیوار پر مار کر #توڑ دے😛😛😛
کیونکہ آپ کی# خوشی سے بڑھ کر کچھ نہیں
ہے میرے لئیے 😘😘😘
😂🤣😂🤣
❌❌❌❌

چاند نہیں ہے بھائی ۔۔۔ٹینکی دھو رہا ہوں 😷😷
M  : چاند نہیں ہے بھائی ۔۔۔ٹینکی دھو رہا ہوں 😷😷 - 
Mąjęşţîç
 

اکڑ بکڑ بمبے بو
اپنا تھوڑا سا 🙈وٹس ایپ نمبر دو
🙃☺️😜🤣🙊

Mąjęşţîç
 

کاش وہ پوچھے کیا چاہیے آپ کو؟ میں ہاتھ تھام کر بولوں سہیلی تمھاری کا نمبر😁😆😂🤣🤣😜🤪😎

True lines ... ❤️👍
M  : True lines ... ❤️👍 -