جہاں پر موبائل فون نے سب کو الگ الگ کر دیا تھا لیکن وہاں پر گرمی نے
اے سی والے روم میں سب کو
اکھٹا کر دیا
#مرشد😚 فرماتے ہیں💯#وہ جوانی نہیں❌
#جسکی کوئی🔞 کہانی نہیں💯🔥💀
آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂🥀 آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤❤️ ..__😍
پھول کے گلاب میں لگا رہا ہوں محبت اسکیم دفن کیا جا رہا ہوں کہ کبھی لوٹ کر نہ آئے ہو میری زندگی اتنے میں درد بنا رہا ہوں
💔💔
مجھے ہمیشہ سے جھیل، ندیاں، چشمے، آبشاریں، سبزہ، اونچے لمبے درخت اور ان پہ چہچہاتے پرندے بہت پسند ہیں ۔💛
تتلیاں، جگنو، قوس قزح، رنگ برنگے پھول اور اڑتی پتنگیں بھی میری کمزوری ہیں ۔💙
سلو میوزک کے ساتھ لانگ ڈرائیو پہ جانا بہت اچھا لگتا ہے،💚
ہوائیں ،گہرے سیاہ بادل رِم جِھم بارش، بھیگتی سڑکیں، سر سبز پہاڑ اور دلکش نظارے بھی دل کو بہت بھاتے ہیں ۔❤
ارادتاً بارش میں تھوڑا سا بھیگ کر بیمار پڑھ جانا بھی بہت اچھا لگتا ہے۔ 💜
انسانوں سمیت ہر جاندار کے بچے اور انکے ساتھ کھیلنا بھی بہت پسند ہے ۔🧡
اور مجھے وہ سب لوگ بھی بہت پسند ہیں جنھیں یہ سب اچھا لگتا ہے ۔💖💖💖
چـــــــــھوڑ کر نہـــــــــیں🙂
توڑ کر گیا ہےوہ 💔🔥
😢اور پھر کہتا ہے اپنا خیال رکھنا💯😔
دعاؤں میں بسے لوگو سنو
یہ رابطوں کی دنیا ہے
رابطوں سے رشتے ہیں
چاہتوں کے یہ سنگم
خوشیوں کے یہ آنگن
دوستی پیار کے یہ بندھن
ہم کو یاد آئیں گے
آنے والے سالوں میں
کس کے سنگ ہنسنا ہے
کس سے مل کے رونا ہے
کب یہ اپنے بس میں ہے
مگر آسماں کی جانب
پھیلے ہاتھ کہتے ہیں
دل سے دل کا ہر رشتہ
معتبر دعا سا ہے
دعاؤں میں بسے لوگو
جہاں بھی رہو
سدا خوش رہو...!!!
mere i.d Ka password hai 👉 XXL22_ _ 06 _ 6_ _ @@
15 WORDS KA PASSWORD HAI lga lo Jo blank hain un ma Kuch likho
ﺑﺴﺎ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ❤❤
❤❤ ﮔﮩﺮﺍﺋﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﻮ
ﺟﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺻﺮﻑ ﺩﮬﮍﮐﻨﮯ❤❤
❤❤ﻧﮑﻞ ﺳﮑﺘﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ💞💞
*کبھی رک گئے*
*کبھی چل دیئے*
*کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے ❣* *یونہی عمر ساری گزار دی*
*یونہی زندگی کے ستم سہے ❣*
*کبھی نیند میں*
*کبھی ہوش میں*
*وہ جہاں ملا*
*اسے دیکھ کر ❣**نہ نظر ملی نہ زباں ہلی*
*یونہی سر جھکا کر گزر گئے ❣*
*مجھے یاد ہے*
*کبھی ایک تھے*
*مگر آج ہم ہیں جدا جدا ❣*وہ جدا ہوئے تو سنور گئے*
*ہم جدا ہوئے تو بکھر گئے ❣*
*کبھی عرش پر*
*کبھی فرش پر*
*کبھی ان کے در*
*کبھی در بدر ❣*
*غم عاشقی تیرا شکریہ*
*میں کہاں کہاں سے گزر گیا**✧═
*یونہی راہوں میں بیٹھے ہیں*
*💕صاحب*
*ہمیں کسی کا انتظار تھوڑی ہے♥️🥀*
ﺗﯿﺮﮮ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﯽ ﺯﯾﺎﺭﺕ ﺟﻮ ﻋﺒﺎﺩﺕ ہوﺗﯽ...
ﻣﯿﮟ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻭﻟﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻗﻠﻨﺪﺭ ہوﺗﺎ...
ﻣﯿﮟ_ﻗﺎﺑﻞ_ﺗﻌﺮﯾﻒ_ﮨﻮﮞ___ﻧﮧ_ﻗﺎﺑﻞ_ﺗﺤﺴﯿﻦ ..!
ﺍﮎ_سلجھا_ﮨﻭا_ﻟﮍکا_ﮨﻮﮞ_ﺍﻟﺠﮭﮯ_ﻣﺰﺍﺝ_کا
ﻣﯿﮟ_ﻗﺎﺑﻞ_ﺗﻌﺮﯾﻒ_ﮨﻮﮞ___ﻧﮧ_ﻗﺎﺑﻞ_ﺗﺤﺴﯿﻦ ..!
ﺍﮎ_سلجھا_ﮨﻭا_ﻟﮍکا_ﮨﻮﮞ_ﺍﻟﺠﮭﮯ_ﻣﺰﺍﺝ_کا
" صبر تہذیبـــــ ہے محبتــــ کی!!!♥️
وہ سمجھتےہیں بے زبان ہوں میں✨
-"🌝🙌
روک کے بیٹھے ہیں ہم _____ زندگی کو❤️
کہ تم آؤ...تو جینا____ شروع کریں❤️
aaj Kya pakaya hai Ap sub ny ek ek kark btao 
روک کے بیٹھے ہیں ہم _____ زندگی کو❤️
کہ تم آؤ...تو جینا____ شروع کریں❤️
تم چیخ کے کانوں پہ ہاتھ رکھو گے___
ذرا میرے ساتھ کوئی حادثہ تو پیش آنے دو💔🤐🥀___
سُنوگے،داستانِ غم______لِکھوں میں؟؟؟
تمہیں تُم، خُودکومیں،یاہم، لِکھوں میں؟؟؟
یہی بہترہےہم دونوں کے____حَق میں
کہ جتناہوسکے____کَم کَم لِکھوں میں
نہ جانےکیوں_____ میراجی چاہتا
تیراقِصہ بُہت _____پُرنَم لکھوں میں
یوں ہی ہوتی رہے_____شعروں کی آمَد
تُمھیں سوچوں تُمھیں ہردَم لِکھوں میں
ذرادَم لے_____طبیعت کی یہ عُجلت
ذراٹھہروں ___ذراتھَم تھَم لکھوں میں
تیری باتیں ______زمانےکوسُناؤں؟؟؟
ہوئ جو''گُفتگوباہم''، __لِکھوں میں؟؟؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain