لگا کر دل ❤️ ہٹا لینا وفا اس کو نہیں کہتے دکھا کر منہ چھپا لینا حیا اس کو نہیں کہتے شبنم پتو پہ گرتی ہے پتے ٹوٹا نہیں کرتے خطہ انسان سے ہوتی ہے دوست روٹھا نہیں کرتے❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
کبھی نظر میں بلا کی شوخی... کبھی سراپا حجاب آنکھیں.....!!! کبھی چھپاتی ہیں راز دل کے... کبھی ہیں دل کی کتاب آنکھیں.....!!! کسی نے دیکھی تو جھیل جیسی... کسی نے پائیں سراب آنکھیں۔۔۔۔۔۔!!! ہزاروں ان سے قتل ہونگے۔۔۔ خدا کى بندى سنبھال آنکھیں۔۔۔!!!