💕 محبت_نام_ہے_میرا 💕 💕 اگر چاہو گے تم مجھ کو_______!!❤ تمھاری سانس سے پہلے تمہاری جان بن جاؤں 💕 💕 اگر دیکھو گے تم مجھ کو_______!!💞 تمہاری آنکھ سے پہلے تمھارے خواب بن جاؤں 💕 💕 اگر سوچو گے تم مجھ کو________!!💞 تمھارے پاؤں سے پہلے تمہاری راہ بن جاؤں 💕 💕 محبت_نام_ہے_میرا مجھے_تم_سوچ_کے_دیکھو💕 𝕸𝖆𝖏𝖊𝖘𝖙𝖎𝖈
کاغذ پر نہیں لکھتے ہم راز اپنی محبت کے پل بھر میں بکھر جاتے ہیں الفاظ محبت کے تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے اور عمر بھر چاہیں گے ایسے ہی ہیں جاناں ہمارے انداذ محبت کے💖💖
لوگوں کو لوگ مِل جاتے ہیں کوئی کِسی کے بِنا مر نہیں جاتا یہ والی کہانی پِچھلی صدی کی تھی ، اب یُوں ہوتا ہے کہ ؛ لوگوں کے پاس لوگ موجود ہوتے ہیں اور ہم یعنی کہ ؛ " " ہم " محض بیچ کا وقفہ ہوتے ہیں ، تھکن اُتارنے کا وقفہ ، موڈ بدلنے کا وقفہ ، اور پھر وقفہ ختم تو تعلق بھی ختم! ۔ " 🙂
یار کوٸی ایسی فلم کا نام بتاٶ جس میں لڑکا لڑکی آپس میں خوب لڑتے ہوں خوب ایک دوسرے سے نفرت کرتے ہوں اور پھربعد میں وہی لڑاٸی اور نفرت شدید محبت میں بدل جاتی ہوں۔۔