Damadam.pk
Mąjęşţîç's posts | Damadam

Mąjęşţîç's posts:

Mąjęşţîç
 

کاش سورج کی بھی بیگم ہوتی جو اسے بھی کنٹرول میں رکھتی🙂🙂
اللہ دی قسمے بہت گرمی لگدی🥺🥺

Mąjęşţîç
 

کاش سورج کی بھی بیگم ہوتی جو اسے بھی کنٹرول میں رکھتی🙂🙂
اللہ دی قسمے بہت گرمی لگدی🥺🥺

Mąjęşţîç
 

*ہر تعلق کی حقیقتــــــــ ... وقتــــــــــــــــ بتا دیتا ہے ........!!!*

Mąjęşţîç
 

واش روم گیا
اتنا گرم پانی 🙄🙄🙄
توبہ توبہ

Mąjęşţîç
 

اگر بھینس کو 7up پلا دی جائے تو کیا وہ صرف دودھ دے گی یا دودھ سوڈا
اہل علم زرا وڈے بلب نال روشنی پاؤ
😐👀😐

Mąjęşţîç
 

خان کو کچھ ہوا تو
نہ بلٹ پروف تمہیں بچا سکے گی
اور نہ ہی تم اپنے قلعوں میں محفوظ ھو گے.

اقبال کا شاہین زنجیریں توڑ کر پرواز کرتا ہے
❤️Leader
M  : اقبال کا شاہین زنجیریں توڑ کر پرواز کرتا ہے ❤️Leader - 
Mąjęşţîç
 

تم وہی ہو نہ
جسکی ابھی تک منگنی بھی نہی ہوئی 😁

Mąjęşţîç
 

جیسے مرد دوسروں کی بیویاں دیکھ کر جلتے ہیں
کیا
بیویاں بھی دوسروں کے خاوند دیکھ کر جلتی ہیں
🤔🤔🤔🤔🤔

Mąjęşţîç
 

میں نیک ہوگیا ہوں 😌😇
گزارش ہے کہ سب لڑکیاں میری پوسٹ پر برکا پہن کر آئیں اور لڑکے ٹوپی 😒😕

ایک چاند جو کروڑو ستاروں کے ساتھ
Ideal
M  : ایک چاند جو کروڑو ستاروں کے ساتھ Ideal - 
Mąjęşţîç
 

ایک تو صبح صبح
مسئلہ کھڑا ہو جاتا ہے
😐😶😡🫣

Mąjęşţîç
 

آدمی پھل چھوڑ کر پکوڑےسموسہ کھاتا ہے، پھر بیمار پڑ کر ہسپتال جاتا ہے۔ ہسپتال کے بستر پر وہ رشتہ داروں کے لائے ہوئے سیب، مالٹے اور انگور کھاتا ہے اور رشتہ دار خود ہسپتال کے باہر بیٹھ کر سموسے پکوڑے کھاتے ہیں۔
زندگی کا یہی چکر ہے😊😇

Mąjęşţîç
 

ہمت ھے تو اپنے اپنے😀😔 ھینڈ فری کی قیمت دسو😝🙈🙈
mere 650 wali 4 speaker

❤️❤️❤️
M  : ❤️❤️❤️ - 
Mąjęşţîç
 

کبھی واشروم میں جا کے روۓ ہو
اور ساتھ منہ پہ پانی کے
چھٹے مارے ہیں 😶

Kababjees Horror Cafe...😈
Only legneda can understand
❤️🔞
M  : Kababjees Horror Cafe...😈 Only legneda can understand ❤️🔞 - 
Mąjęşţîç
 

ساتھ والی آنٹی نے 50 کانوٹ دیا کہتی ہے 40کا دہی لے آؤ 10 تم رکھ لو
10میں نے پہلے کھالیے اب دہی
نہیں مل رھا🥺🙄🙈
😭😭😭😭😭

Mąjęşţîç
 

good morning Pakistan ❤️

Funny joke
M  : Hahahaha -