𝔐𝔞𝔧𝔢𝔰𝔱𝔦𝔠 کسی کوعشق کی جدائیاں مار دیتی ہیں کسی کو پیارکی گہرائیاں مار دیتی ہیں 𝔐𝔞𝔧𝔢𝔰𝔱𝔦𝔠 جو ان سب سے بچ بھی جــاۓ تـو اس کو گــندم کـی کـٹائـیاں مــار دیـتیـی ہیــں 𝔐𝔞𝔧𝔢𝔰𝔱𝔦𝔠
#صوماليہ دنيا کا وہ واحد ملک ہے جہاں %100 مسلمان آبادی ہے اس ملک کی عورتیں اپنے شوھر کی چار شادیاں کرنے میں فخر محسوس کرتی ہیں صومالیہ کی عورت اپنے شوھر کو خوشی سے رکوئیسٹ کرتی ہے کہ میری سہیلی سے نکاح کرو۔۔۔😂🙏
سال کی مہنگی ترین رات🌺 🌺 ایک رات 83 سال کی عبادت سے افضل 🌺 ا گھنٹہ 9سال کی عبادت سے افضل 🌺 ۔ 1منٹ55دن کی عبادت سے افضل 🌺 ۔ 1سکینڈ22 گھنٹوں کی عبادت سے افضل 🌺 اس رات سے بھرپور فائدہ اٹھائیں ۔ صدقات؛تلاوت؛درودشریف؛استغفار؛ کریں 👍 ا اور دعا کریں اپنے لیے سب کےلئے ۔ good evening .duanu main yad rakhiye