آپ سے ایک بات پوچھنی تھی 🙂 بات پرسنل ہے اس لئے بہت دِنو سے پوچھنا چاھا رہا تھا لیکن ھمت نھیں ہو رہی تھی😟 اگر آپ کا دل کرے تو جواب دینا ..اگر جواب دینے کو دل نہ کرے تو بھی کوئی بات نھیں .😐 میری طرف سے کوئی ناراضگی نھیں ہوگی....😞 میرے دل میں آپ کے لئے خاص جگہ ہے میں آپ کی بہت عزت کرتا ہوں اور یھی عزت ہمیشہ رہے گی😍😍 مجہے غلط مت سمجھنا ...اگر مناسب سمجھو تو بتا دینا .کہ تم اس عید پر نھاو گی کہ نھیں😋😋 🤣🤣