Damadam.pk
M-A-A@786's posts | Damadam

M-A-A@786's posts:

bilkul y hi h
M  : bilkul y hi h - 
M-A-A@786
 

کج شوق سی یار فقیری دا
کچ عشق نے در در رول دتا
کج ساجن کسر نہ چھوڑی سی
کج زہر رقیباں گھول دتا
کج ہجر فراق دا رنگ چڑھیا
کج درد ماہی انمول دتا
کج سڑ گئی قسمت بد قسمت دی
کج پیار وچ جدائی رول دتا
کج اونج وی راہواں اوکھیاں سن
کج گل وچ غماں دا طوق وی سی
کج شہر دے لوگ وی ظالم سن
کج سانوں مرن دا شوق وی سی

M-A-A@786
 

میری روح کا تیری ذات تک
یہ میرا سفر نہیں مختصر ۔۔
میرے اجنبی میرے آشنا _
میرا بس نہیں کے پلٹ سکوں
کچھ پل کو رک کے ہی سوچ لوں۔
تجھے اپنے دل کے تمام رنگ
حسین جذبے خلوص پل۔۔
جو امانتاً ۔۔۔میرے پاس ہیں۔
سب ایک بار ہی سونپ دوں
پر کیا کروں۔۔۔؟؟
تیری ذات سے میری ذات تک
یہ میرا سفر نہیں مختصر ۔۔۔ 💙

M-A-A@786
 

دو چیزیں بہت تکلیف دہ ہوتی ہیں
جس سے محبت ہو اس کے بغیر رہنا اور
جس سے نفرت ہو اس کے ساتھ رہنا
😫😫😫

M-A-A@786
 

اتر جاٸے گی تیرے دل میں بہت گہرائی تک
میری نظر محبت میں کچھ ایسا ہی جنوں ہے

M-A-A@786
 

ہمارے بعد بھی قائم رہے گی یہ دُنیا
ہمارے ہونے نہ ہونے سے کچھ نہیں ہو گا

M-A-A@786
 

ہمارے بعد بھی قائم رہے گی یہ دُنیا
ہمارے ہونے نہ ہونے سے کچھ نہیں ہو گا

M-A-A@786
 

مت بہا آنسو بے قدروں کے لیے
جو قدر کرتے ہیں وہ کبھی رونے نہیں دیتے

M-A-A@786
 

بہت اندر تک تباہی مچا دیتا ہے
وہ اشک جو آنکھوں سے بہہ نہیں پاتا

M-A-A@786
 

جن کے اپنے بچھڑے ہوں ان کو سکون سے کیا مطلب
ان کی آنکھوں میں نیند نہیں صرف آنسو آیا کرتے ہیں

M-A-A@786
 

انسان کے آنسو اس وقت مقدس ہوتے ہیں
جب وہ کسی اور کے دکھ اور تکلیف کو محسوس کر کے نکلیں

M-A-A@786
 

محبت تو دور کی بات ہے
اب تم میری نفرت کو بھی ترسو گے

M-A-A@786
 

گزرے ہیں ہم محبت میں اس مقام سے
کے نفرت سی ہو گئی ہے محبت کے نام سے

M-A-A@786
 

ٹوٹ جائے گا تیری نفرت کا محل اس وقت
جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نے یہ جہاں چھوڑ دیا

M-A-A@786
 

کچھ نفرت کی نظر ہوا میرا یہ وجود
باقی جو بچ گیا تھا محبت میں مر گیا

M-A-A@786
 

ایسا خاموشی کا عالم ہوگا ہمارے جانے کے بعد
ہو کر اداس پرندے بهی تیرا شہر چھوڑ جائیں گے

M-A-A@786
 

ایسا خاموشی کا عالم ہوگا ہمارے جانے کے بعد
ہو کر اداس پرندے بهی تیرا شہر چھوڑ جائیں گے

M-A-A@786
 

کسی صورت انہیں نفرت ہو ہم سے
ہم اپنے عیب خود گنوا رہے ہیں

M-A-A@786
 

کچھ نفرت کی نظر ہوا میرا یہ وجود
باقی جو بچ گیا تھا محبت میں مر گیا

M-A-A@786
 

ہم نفرتوں کے اس قدر عادی ہو چکے ہیں کہ محبتیں بانٹنے والوں کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں