میں وہ پرندہ تھا جس کی اڑان دیکھنے کو زمانہ ترستا تھا
میرے اپنوں نے میرے پاؤں میں ایسی زنجیر ڈالی
اڑنا تو دور مجھے چلنے کے قابل بھی نہ چھوڑا
میں وہ پرندہ تھا جس کی اڑان دیکھنے کو زمانہ ترستا تھا
میرے اپنوں نے میرے پاؤں میں ایسی زنجیر ڈالی
اڑنا تو دور مجھے چلنے کے قابل بھی نہ چھوڑا
معجزہ ٹھہرا تیرا ملنا
سانحہ ٹھہرا تیرا بچھڑنا
کوئی گلہ نہیں ہے مجھے تمھارے نہ یاد کرنے کا
اجڑے ہوئے چمن کو تو پرندے بھی چھوڑ جاتے ہیں
اتنے بھی نہیں بدلے کہ بهول جائیں اپنوں کو
جب کوئی منتظر ہی نہ ہو تو رابطہ اچھا نہیں لگتا
سنا ہے ہر چیز کی ایک انتہا ہوتی ہے
پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہا ہوتی ہے
محبت لباس نہیں جو روز بدلا جائے
محبت کفن ہے پہن کر اتارا نہیں جاتا
اگر کسی کو چاہو تو اس طرح چاہو
وہ زندہ تو رہے مگر صرف تمہارے لئے
مجھ کو نہیں معلوم میرے نصیب میں کیا لکھا ہے
جو بھی لکھا ہو
مگر ہمارے دل میں تو آپ کا نام ہی لکھا ہے❤