انا پرستوں کی انا کے آگے بلآخر
عشق کرنے والوں کو جدا ہونا پڑا
I am back damdam
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اس کے نہ ملنے کا ملال تو رہے گا
خود کو لاکھ سمجھاو مگر خیال تو رہے گا
اور میں اس جہاں میں
ایک شخص کا بھی حقدار نہیں تھا کیا
خود سے میرا یہ سوال تو رہے گا
ہاں یہ سچ ہے کہ ترستے تھے تکلم کو کبھی
اب یہ کوشش کہ تیرا ذکر نہ بات نہ ہو
کاش ڈھونڈے تو مجھے گھوم کہ بستی بستی
اور دعا میری کہ تجھ سے کبھی ملاقات نہ ہو
اچھا ہوا تو نے نظر انداز کیا مجھے
بہت غرور تھا مجھے تیرے ہونے کا
صاٸمہ
اللہ کا ذکر اپنے ہاتھ کی انگلیوں پہ کیا کرو
کیونکہ جب آپ اپنی قبر کے اندھیرے میں رہوں گے
تو یہ انگلیاں روشنی کا کام کریں گئیں
دیکھ لینا کبھی اغیار کی محفل میں مگر
دل کی باتوں پہ نہ جانا اُسے "اپنا "لکھنا
محسن نقوی
ہم نہ باز آٸے گے محبت سے
جان جاٸے گی اور کیا ہو گا
جو نظر سے گر گیا وہ میرے لیے مر گیا
اب روٹھنے منانے کے زمانے گٸے
میں باغی رہو گا ہمیشہ ان محفلوں کا
جہاں شہرت تلوے چاٹنے سے ملتی ہو
اس وقت اکیس لوگ آن لاٸن ہے لگتا ہے دمادم فری یوژ کرنے والے اب نہیں آتے
جتنے لوگ دمادم فری چلانے والے تھے وہ سب دمادم سے غاٸب ہوچکے mhb11 سے گزارش ہے کے جناب عالی پھر سے فری کر دے دمادم کو تعداد پھر سے بڑھ جاٸے گی
مجھے کہا فرصت کہ میں موسم سہانا دیکھوں
آپ کی یاد سے نکلو تو میں زمانہ دیکھوں
یہ قیام کیسا ہے راہ میں
تیرے ذوق عشق کو کیا ہوا
ابھی چار کانٹے چبھے نہیں
تیرے سبھی ارادے بدل گٸے
پیار کا تو پتہ نہیں لیکن
نفرت بہت لوگ کرتے ہے مجھے
چھوڑ دیا ہے میں نے کسی کو پریشان کرنا
جس کی خود ہی مرضی نہ ہو بات کرنے کی
اس کو کیا ہی پریشان کرنا
گورے رنگ پہ اتنا غرور اچھا نہیں مخترمہ
میں نے دودھ سے زیادہ چاٸےکے دیوانے دیکھے ہے
عید کی خوشی تو ہے
لیکن
اس عید پہ کچھ لوگ
ساتھ نہیں ہونگے
💔💔💔💔
جن میں ہماری جان بستی ہے
بڑے مزے میں ہے لوگ نٸے دوست ہے نٸے رشتے ہے فل موج مستی میں ہے اللہ پاک ان کو خوش رکھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain