چاہت میں بے وفاٸی کا امکان بہت ہے
ہر شخص دل لگا کر پریشان بہت ہے
جس نے وفا کے نام پہ دھوکے دیٸے مجھے
سنتے ہے آج کل وہ پریشان بہت ہے
دنیا میں اس سے بڑھ کر کوئی ایوارڈ نہیں ہو سکتا کہ لوگ آپ کی تربیت کی وجہ سے آپ کے والدین کو عزت اور آپ کو دعائیں دیں
محبت یکطرفہ ہو سکتی ہے
سمجھوتہ بھی یکطرفہ ہو سکتا ہے
مگر عزت دو طرفہ چیز ہے
یہ یکطرفہ نہیں ہو سکتی
تم عشق کی کوئی دوسری نشانی دو مجھے
یہ آنسو روز گر کر سوکھ جاتے ہیں
عشق کرنے کا سلیقہ ہمیں نہیں آتا
عشق کر کے مکر جانے کا طریقہ ہمیں نہیں آتا
ہمیں آتا ہے تو بس یاد کرنا
تمھیں بھولا دینے کا وظیفہ ہمیں نہیں آتا
اکیلے پن سے کہاں تال میل ہوتا ہے
کھلاڑی عشق میں دو ہوں تو کھیل ہوتا ہے
نہ لینا عشق کے پرچے میں سو سے کم نمبر
یہاں ننانوے والا بھی فیل ہوتا ہے
مجھے ایک پل میں برباد کر گیا وہ شخص
جو میری ہجکی پر بھی تڑپ اٹھتا تھا
داســـــــتان وفـــــــا بس اتنی سی ہے ۔۔💔۔
اس کی خاطـــــــر اسی کو چھـــــــوڑ دیا ۔۔۔😣
good night damadam
دمادم سے ایک سبق سیکھا ہے بے وفا کے لیے کبھی پریشان مت ہونا اگر وہ دو تین چار سے باتیں کر سکتی ہے تو تجھے موت پڑتی ہے ایسا کرنے سے
لیکن ایک بات یاد رکھنا یکتا پسند رہو ہر در پہ جو جھک جاٸے وہ وفادار نہیں منافق ہوتا ہے
چھوڑو پیارومحبت کو یہ بتاو .آپکی گلی میں قلفی والا آنا شروع ہوگیا
ہم نے مانا کہ رپلائی نہ کرو گے تم لیکن ٹرائی کرتے رہیں گے ہم بھی بلاک ہونے تک
کیسے سینے سے لگا لوں کی کسی اور کی ہے وہ
میری ہوتی تو بتاتا کی محبت کیا ہے۔۔۔💔
عادتیں مختلف ہیں ہماری دنیا والوں سے
کم محبت کرتے ہیں پر لاجواب کرتے ہیں
شب بخیر
دمادم کے تمام فالو ورز
مطلب کی دنیا مطلب کے رشتے ٹاٸم پاس کرتے ہے لوگ یہاں کوٸی کسی کا دل سے نہیں جو دل سے یکتا پسند ہوتے ہے ان کو آگے سےایسے لوگ ملتے ہے جو ہجوم میں رہنا ہسنا کھیلنأ باتیں کرنا پسند کرتے ہے
خیر اللہ پاک مزید ان کو توفیق دے ایسے ہی رہنے کی
اس کو دوستی اور پیار میں فرق کرنا بلکل بھی نہیں آتا وہ اس فرق کو بلکل بھی نہیں سمجھتا وہ دوست کو نہیں چھوڑ سکتا کیونکہ وہ اس سے دل کی باتیں کرکے بہت خوش رہتا تھا وہ چاہتا تھا میں اس بات پہ کوٸی ایشو نہ بناو وہ جس سے بھی بات کرے لیکن اس کو شاید یہ نہیں پتہ جس پیار ہو اس کو کسی کے ساتھ بانٹا نہیں کرتے لیکن اس نے بہت دفعہ میرا پیار بانٹا تھا
فری فاٸر
good morning all user
مجھےمحبت کاروگ جو لگا گی ہے
میری زیست کو غم کاسمندربناگی ہے
جسم سےاس کی خوشبو آتی ہے
اپنی چاہت میں مجھے نہلا گی ہے
جسے پھول سےنازک سمجھاتھا
وہی مجھےکانٹوں کاہارپہنا گی ہے
نہ جانےکون تھی کہاں سےآی تھی
جو نکودیوانہ بنا گی ہے
جسے پھول سےنازک سمجھاتھا
وہی مجھےکانٹوں کاہارپہنا گیی ہے
نہ جانےکون تھی کہاں سےآٸ تھی
جو ن کودیوانہ بنا گی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain