مجھےمحبت کاروگ جو لگا گی ہے
میری زیست کو غم کاسمندربناگی ہے
جسم سےاس کی خوشبو آتی ہے
اپنی چاہت میں مجھے نہلا گی ہے
جسے پھول سےنازک سمجھاتھا
وہی مجھےکانٹوں کاہارپہنا گی ہے
نہ جانےکون تھی کہاں سےآی تھی
جو نکودیوانہ بنا گی ہے
جسے پھول سےنازک سمجھاتھا
وہی مجھےکانٹوں کاہارپہنا گیی ہے
نہ جانےکون تھی کہاں سےآٸ تھی
جو ن کودیوانہ بنا گی ہے

عورت کا پہلا غرور اس کا حسن اور آخری غرور اس کے بچے ہوتے ہے وہ اپنے آخری غرور کو مکمل کرنے کے لیے پہلے غرور کو خاک میں ملا دیتی ہے
روبرو. تو. نہیں آئیں. گے. 🔥🔥
صاحب
آئیں گے تو. فقط. یاد آئیں. گے🥀🥀

تمہیں محبت سیکھاتا ہو یہاں بیٹھو۔۔۔۔
کچھ غزلیں سناتا ہوں یہاں بیٹھو۔۔۔
اچھا!!! کیا کہا وہ چاند پسند ہےتم کو۔۔۔۔۔
اچھا!!! اتاڑ کے لاتا ہوں یہاں بیٹھو۔۔۔۔۔
اچھا!!! تو ڈر کیوں رہی ہوں میں ہوں ناں۔۔۔
اچھا !!!سینے سے لگاتا ہو یہاں بیٹھو۔۔۔۔۔
کچھ ادب و احترام کا رشتہ تھا
کچھ وفا کا رشتہ تھا
تھوڑی یاری دوستی تھی
تھوڑا ناز و نخرے کا رشتہ تھا
کچھ خلش تھی دل
نہ جانے کس عداوت کا رشتہ تھا
سبھی دمادم کے لوگوں کو عید مبارک
ناجانے کیوں میرا ہر دوست
مجھ کو آزماتا ہے
جیسے آگے بڑھاتا ہوں وہی پیچھے ہٹاتا ہے
خطا اس میں تیری کیا ہے
یہ ہی میرا مقدر ہے
سہارا جس کو دیتا ہوں
وہی نیچے گراتا ہے
ترس بھی مجھ کو آتا ہے
ہنسی بھی مجھ کو آتی ہے
میرا پالا ہوا بچہ
مجھ کو آنکھیں دیکھاتا ہے
😂😂😃😉😢😢😢😢😢😭😭😭
میں نے جنرل نالج کا سارا پرچہ حل کیا مگر پھر بھی فیل ہوگیا😕😕۔ پرچہ ملاحظہ فرمائیے۔👇
سوال۔ قا ئداعظم کہاں پیدا ہوئے۔
جواب۔ چارپائ پر
سوال۔ ٹیپو سلطان کونسی لڑائ میں شہید ہوئے۔
جواب۔ اپنی آخری لڑائ میں
سوال۔ شملہ معاہدے پر دستخط کہاں پر ہوئے
جواب۔ صفحے کے آخر میں
سوال۔ دریائے سندھ کہاں بہتا ہے۔
جواب۔ زمین پر
سوال۔ طلاق کی بڑی وجہ کیا ہے۔
جواب۔ شادی
سوال۔ تین آم سات لوگوں میں کیسے تقسیم کرینگے۔
جواب۔ مِلک شیک بنا کر😃😉😂😂
نہیں مطلب اس میں فیل کرنے والی کونسی بات تھی 😕😿
پوری ہو جاتی اگر کوئی کہانی ہوتی
یہ محبت ہے میاں ! اِس میں کسک رہتی ہے
ہاتھ چوموں ، گلے لگاؤں میں
تیری باتیں کوئی سُنائے تو
ناجانے مردوں پہ کیسی گھڑی ہوگی
سنا ہے حوروں میں بیگم بھی کھڑی ہوگی
ہوتے پیسے تو لیکے تجھکو کھلونے دیتا
ورنہ کیا میں اپنے بچوں کو رونے دیتا
بچوں کی خاطر کیا کیا نہ کیا باپ نے
حد کر دی آپ نے حد کر دی آپ نے
😜😜😜😜😜
مجھ کو کیا معلوم کہ بادشاہ کیسا ہوتا ہے
سچ کہوں تو میرے بابا جیسا ہوتا ہے
اور باپ کا قرض تم کیسے اتاروں گے
ہر گھر سے بھٹو نکلے گا تم کتنے بھٹو ماروں گے
😜😜😜
ہم وہ سیاہ بخت ہے اس شہر میں کہ طارق
کھولے دوکان کفن کی لوگ مرنا چھوڑ دے
تیرے لیے چنی کیسری اپنے لیے سہرے لیے
منی بدنام ہوٸی ڈارلنگ تیرے لیے
کبھی تم کو احساس محبت ہو
تو آجانا
کسی ٹوٹے ہوٸے دل کی ضرورت ہو
تو آجانا
ہمارا دل تمہاری یاد میں دن رات جلتا ہے
تمہاری بھی اگر ایسی حالت ہو
تو آجانا


وہ منہ لگاتا ہے جب کوٸی کام ہوتا ہے
جو اس کا ہوتا ہے سمجھو غلام ہوتا ہے
کسی کا ہوکے دوبارہ نہ آنا میری طرف
محبتوں میں حلالہ حرام ہوتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain