تُجھے کاغذ پہ بھی بنا کر دیکھا میں نے, 🖤
تیرا رویہ مُجھے وہاں بھی تکلیف دیتا ہے.💔
لوگ کہتے ہیں!
کسی کا انتظار بہت اذیت ناک ہوتا ہے.
کچھ لوگ کہتے ہیں!
کسی کو بھولنا بہت اذیت ناک ہوتا ہے
مگر یقین جانیۓ!
سب سے اذیت ناک یہ ہے کہ
آپ کو پتہ ہی نہ ہو کہ
آپ کو بھولنا ہے یا انتظار کرنا ہے.!
" ایک غلط شخص سے مِلا دھوکہ دس صحیح اِنسانوں پر اعتماد کرنے کی راہ میں رُکاوٹ بن جاتا ہے!
# 🧡🥀
سائز کا مثلا نہیں ہوتا بات ٹائمنگ کی ہوتی
ہے، اس لئے اچھی بیٹری والا موبائل لیں 😊
ﺁﻧﮑﮫ ﻗﺎﺭﯼ. ﮐﺘﺎﺏ ﭼﮩﺮہ
ﻋﺸﻖ ﺳﺎﻣﻊ ﺭﺑﺎﺏ ﭼﮩﺮﮦ.!!
ﺣﺴﻦ ﺯﻟﻔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﺑﺴﺎ ﮨﮯ
ﺭﺍﺕ ﺳﺎﺭﯼ. ﺷﺒﺎﺏ ﭼﮩﺮﮦ..!!!
ﻟﻮﭦ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺭﻭﺑﺮﻭ ﺳﺐ
ﻧﺎﮒ ﺯﻟﻔﯿﮟ. ﺟﻨﺎﺏ ﭼﮩﺮﮦ..!!!
ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭘﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﻻﮐﮭﻮﮞ
ﯾﮧ ﮨﮯ ﺩﻧﯿﺎ. ﺳﺮﺍﺏ ﭼﮩﺮﮦ..!!!
ﮐﺲ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﺁﻧﮑﮫ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ
ﺑﺮﻕ ﺟﯿﺴﺎ. ﺳﯿﻤﺎﺏ ﭼﮩﺮﮦ..!!!
ﻣﻮﺕ ﺍﯾﺴﯽ ﮐﮩﺎﮞ ﻣﻠﮯ ﮔﯽ
ﺑﺮﻑ ﺟﺬﺑﮯ. ﮔﻼﺏ ﭼﮩﺮﮦ..!!!!!
ﺍﺑﺮ ﺭﯾﺸﻢ.. ﭘﮭﻮﺍﺭ ﮨﻠﮑﯽ
ﯾﻮﮞ ﻧﮩﺎﺋﮯ ﺷﺒﺎﺏ ﭼﮩﺮﮦ.!!!!
ﭼﻞ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺳﺎﻧﺲ ﮨﺮﺩﻡ
ﮐﮭﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ. ﮔﻼﺏ ﭼﮩﺮﮦ..!!!!!
ﻋﺎﺷﻘﻮﮞ ﻧﮯ ﻭﮦ ﭘﮍﮪ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ
ﺳﺐ ﮐﺎ ﺳﺎﻗﯽ ﺷﺮﺍﺏ ﭼﮩﺮﮦ..!!!
ﻭﮦ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﺳﮯ. ﺑﺎﺯ ﺁﯾﺎ
ﺟﺲ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﻧﺼﺎﺏ ﭼﮩﺮﮦ...!!!!

زندگی ہجر کے بستر پہ سلاؤں کیسے
کھینچ لاتے ہیں محبت کے نشانات مجھے
آخری گام تلک جیت ہی سمجھی میں نے
بڑی تدبیر سے لائی ھے مری مات مجھے
لوگ جس کار ِ اذیت میں مرے جاتے ہیں
زندہ رکھتے ہیں وہی ہجر کے لمحات مجھے
تم سے ملنے کے لیے روز پڑھا کرتا تھا
اب بچھڑ نے ہی نہیں دیتیں یہ آیات مجھے
لفظ ہونٹوں سے نکلتے ھوئے مر جاتے ہیں
اس سے آتی ہی نہیں کرنی شکایات مجھے
نقاب ہی اچھا ہے اس دورِ جہاں میں ,
چہرہ دِکھا دو تو لوگ کریم کا نام پوچھتے ہیں . 😑
#
دم ِ گفتار تیرے ھونٹ سے رستی ھوئی بات .....!!
.
جیسے یاقوت کی سل چیر کے جھرنا پھوٹے .....!!
.
#شاعری
جب نئی نئی سیٹنگ ہوتی ہے تو لگتا ہے اگلے ہفتے ہی شادی ہو جائے گی 😍 خیر سانو کی 😏😒😒
چوچے لے لو چوچے🐥🐥
رنگ برنگے چوچے🐣🐣🐤🐤
#پانچویں_فیل
یہ سُن کر بڑا آفسوس ہوا کہ لڑکیاں 20 روپے والی
لپسٹک لگاتی ہیں 😅🙊🙈😂
مشکل پاسورڈ
ایک صاحب کا کمپیوٹر خراب ہو گیا۔ انہوں نے ایک ٹیکنیشن کو بلایا۔ ٹیکنیشن نے ان سے کہا کہ آپ کا کمپیوٹر چیک کرنے کے لئے مجھے آپ کے پاسورڈ کی ضرورت ہو گی۔ وہ صاحب بولے کہ میرا پاسورڈ سوپرمین بیٹ مین آئرن مین پنک پینتھر میکی ماوس اسلام آباد ہے۔ ٹیکنیشن نے کہا کہ بہت عجیب پاسورڈ ہے۔ ایسا پاسورڈ رکھنے کی وجہ کیا ہے۔ وہ صاحب بولے کہ یہ ہدایات مجھے کمپیوٹر سے ہی ملی تھیں۔ اس میں لکھا تھا کہ آپ کے پاسورڈ میں کم از کم پانچ کریکٹر اور ایک کیپیٹل ضرور ہونا چاہیے....😀😁😀😁😀😁
Copied
😂😂😂😂😂😂
🍘آلو نے بھنڈی کے نمبر پر Løvê you کا مسیج بیھجا
بھنڈی نے کال کر کے برا بھلا کہا اور بولی
💔۔Shut" ûp😷
تم اتنے موٹے اور میں
۔ "slim and smart"
آلو کو بہت دکھ ہوا😢😔
اور پھر اس نے اتنی سبزیاں پھنسائی کے آج آپ دیکھ سکتے ہیں
آلو گھوبی ،آلو بیگن، آلو پالک، آلو مٹر، آلو گاجر، آلو میتھی، آلو ساگ "
جب کے بھنڈی اس دن سے آج تک اکیلی ہے۔
❤پیار پیار ہوتا ہے اس لیے کہتے ہے پیار ❤کی قدر کرو چاھے løver آلو جیسا ہوں یا بھالو جیسا۔🙈🙈🙈🙈
😁😁😅😄😆😂😂
ہماری بحث جاری تھی ۔۔!!
میں نے کہا
مت کرو بحث ہار جاؤ گی
حسن اتنی بڑی دلیل نہیں
اس نے یک دم ہاتھ بالوں کے پیچھے کیا
بینڈ نکالا
اپنے بال کھولے
سر نیچے کو کیا
اور
ایک جھٹکے سے اٹھا دیا۔
اس کی زلفیں ہر سو بکھر گئیں۔
اسنے میری آنکھوں میں جھانک کر پوچھا:
ہاں تو تم کچھ کہہ رہے تھے...❣
#مسٹر_عادی 🖤
بانو قدسیہ کہتی ہیں!
اگر آپ نے اپنی چاہ میں کوئی کسر نہیں چھوڑی مگر پھر بھی آپکا ساتھی آپ سے ناخوش ہے تو اسے آزاد کردیں اور اسے ڈھونڈنے دیں آپ سے بہتر!
یقین کریں محبت ٹھکرائے والوں کی طرف محبت کبھی پلٹ کر نہیں آتی!!!
کاش کوئی ایسا کمال ہو جائے🤲😇
کمبخت عشق کا انتقال ہو جائے🤣🤪
ایک مراسی نے چوہدری کی بیٹی کا رشتہ مانگا..
چوہدری کو اس کی اس حر کت پر بہت غصہ آیا..
چوہدری نے مراسی کو بہت مارا جوتوں سے مارا ڈنڈوں سے مارا گھسیٹ گھسیٹ کر مارا...😐😐
مراسی اٹھا اپنے کپڑے جھاڑے اور بولا ...
"تے میں فیر ہن انکار ہی سمجھاں" 😂😂
اور تم جسے ڈیپریشن کہتے ہو
ہوسکتا ہے وہ تمہارے نماز نہ پڑھنے کی وجہ ہو....
Jumma Mubark ♥️
آگ سے سیکھ لیا ہے یہ قرینہ ہم نے
بجھ بھی جانا ،تو بڑی دیر سلگتے رہنا
جانے کس عمرمیں جائے گی یہ عادت اپنی
روٹھنا اس سے، تو اوروں سے الجھتے رہنا.🔥💔
#____Ali
لڑکیاں خدا کی رحمت ہوتی ہیں☺اور میں چاہتا ہو🙈😀میری 😅 پوسٹ پر رحمتیں ہی رحمتیں ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain