Damadam.pk
M-JANI33's posts | Damadam

M-JANI33's posts:

M-JANI33
 

ہم لڑکے تو اپنے دوست کو جگر کہتے ہیں😍
یہ لڑکیاں اپنی سہیلی کو کیا کہتی ہونگی 🤔

M-JANI33
 

چلو مان لیا محبت ہوتی ہے لیکن میسج میں سر کیسے دبا لیتے ہو ڈرامے بازو 🙈🙃😉🤣

M-JANI33
 

جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں ان کا تہیہ دل 💓 سے شکریہ 🥰🤗🤗
اور جو نہیں کرتے نہ کریں میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے۔😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

M-JANI33
 

ایک بات کہوں جو کہ
بلکل سچ ہے
کسی کا رپلاٸی لینے کے لیے
اس کو ریکویسٹ مت بھیجوں
کسی سے بات کرنے کے
لیے اس کی منتیں ترلے مت کرو
کیونکہ جو اپنے ہوتے ہے
وہ اگنور نہیں کرتے
اور جو اگنور کرتے ہے
وہ کبھی بھی اپنے نہیں ہوتے

M-JANI33
 

اس نے کہا...
تمہارے بنا زہر کھا لوں گی۔ چھت سے چھلانگ لگا دوں گی،نہر میں کود جاؤں گی۔۔۔
میں نے کہا
“ویکھ لےجیڑا طریقہ تینوں سوکھا لگے🤣🤣

M-JANI33
 

مسکراہٹ ہی ایسی تھی میرے نبیؐ کی
لوگ دیکھتے ہی مسلمان ہو جاتے تھے
#

M-JANI33
 

😜اندھا دھند ٹوٹکے
ایک سوال پریشان کر رہا ہے،گروپ کے اہل علم رہنمائی فرمائیں... کہ!
کامیابی پورا جسم چھوڑ کر صرف قدم ہی کیوں چومتی ہے؟

M-JANI33
 

میں نے ہمسائیوں کی لڑکی🙍♀️ سے پڑھنے 📙کے لیے رسالہ📙 مانگا اس نے کہا،،،
میں رسالہ 📙دیا نہیں کرتی آپ یہاں بیٹھ کر جتنا چاہیں پڑھ لیں
چند روز بعد وہ 🙍♀️ہمارے پاس جھاڑو مانگنے آئی
میں نے کہا بہن🙍♀️ ہم کسی کو جھاڑو نہیں دیا کرتے
آپ کو جتنی جھاڑو لگانی ہے یہاں لگا دیں
اینج تے فیر اینج سہی وڈی آئی شوخی😂😂😂☀️

M-JANI33
 

جس لڑکى نے آج بلیک سوٹ پہناہے😁
وہ بس میری ہےایمانداری سے پوسٹ پہ آجاۓ🙈🤣😁😜

M-JANI33
 

پاکستان میں چرسی چرس پر, ڈاکٹر 👩⚕️نرس پر😒
اور مریض فرش پر مر رہا ہے😔
لیکن میری پوسٹ پے کوئی نہیں مر رہا 🥺😳😂

M-JANI33
 

دلِ مُنتظر جو اپنے نہ تھے ، چھوڑو اُنھیں
وہ جو کہتے تھے ہم تُمھارے ، وہ کِدھر ؟

M-JANI33
 

""میں اب خدا کو سناتا ہوں اپنا حال دل
میں اب زمین والوں پر بھروسہ نہیں کرتا

M-JANI33
 

خامیاں ڈھونڈو گے تو ملیں گی ہی
خدا کے بندے ہیں ہم خدا تھوڑی ہیں

M-JANI33
 

مجھ کو نہیں رہی کوئی رغبت تری قسم
تو نے مجھے ہر شخص سے بیزار کر دیا.

M-JANI33
 

میں اُس کی قید سے آزاد کہاں ھوں مُحسن..
بنا کے رکھتا ھے سوچوں میں یرغمال مُجھے..!!
🖤

M-JANI33
 

وہ پوچھنا تھا کہ
اگر جوس کے ڈبے سے
شڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ کی آواز آنا بند ہو جاۓ تو ڈبے کو پھینک دینا چاہیے یا پھر کاٹ کے دیکھ لینا چاہیے🤔🤔✌
🙄🙄🙄😂😂😂😂
Feeling soching 🤔😂

M-JANI33
 

میں کہتا ہوں میرا نام تو لو 🤧
وہ ہنس کہ کال کاٹ دیتی ہے 😁🙈
#مسٹر_عادی

M-JANI33
 

Stress دور کرنے کا بہترین طریقہ ۔۔۔۔
°تھوڑی دیر کیلئے دنیا کی سب ٹینشنز کو بھول جائیں
°آنکھیں بند کریں
°اپنے پسندیدہ ترین شخص کو یا جگہ کو زہن میں لائیں۔۔۔
°اس کے ساتھ آپ ایک بہترین سبزے والا منظر زہن میں لائیں جہاں سبزہ ہی سبزہ ہو اور پانی کی ایک نہر یا چشمہ بھی ساتھ ہی ہو۔۔۔۔۔
°سوچیں آپ خوش باش ہیں کوئی دنیا کی فکر نہیں آپکو ۔۔۔۔۔۔۔!
سب کام آنکھیں بند کر کے کرنے ہیں اور یہ احساس کم از کم تین منٹ آنکھیں بند کر کے سوچیں ۔۔۔۔۔ انشاء اللہ بہت بہترین محسوس ہو گا۔۔۔۔۔۔۔
مزید ایسے نفسیاتی مسائل کا حل بھی انشا اللہ روزانہ ایک ایک بتایا جائے گا ۔۔۔اگر کوئی زہنی ٹینشن یا مسلہ ہے تو بلا جھجک پوچھ بھی سکتے ہیں ۔۔۔۔۔ شکریہ
=علی۔۔۔۔۔۔!

M-JANI33
 

پنکھا دو نمبر پر چلا کر کمبل اوڑھنے کے بعد ایک پاؤں کمبل سے باھر نکال کر ٹمپریچر کو متوازن رکھنے والا موسم آگیا ہے🤣😂🤪✌🏻

M-JANI33
 

سُنو محترمہ😍❤️
یا تو مجھ سے شادی کر لو🙈
یا میری بیوی بن جاؤ😍
یا پھر میری امی ابو کی بہو بن جاؤ🧕
یا پھر میرے ہونے والوں بچوں کی ماں بن جاؤ🤱
یا پھر میرے بھائیوں کی بھابی بن جاؤ😻
جو تمہارا دل کرتا ہے چوز کر لو بی بی🐣😘
مجھے کوئی عتراض نہیں😌🤷🏻♂️