دنیا کا کچھ برا بھی تماشا نہیں رہا
دل چاہتا تھا جس طرح ویسا نہیں رہا
تم سے ملے بھی ہم تو جدائی کے موڑ پر
کشتی ہوئی نصیب تو دریا نہیں رہا
کہتے تھے ایک پل نہ جیئیں گے ترے بغیر
ہم دونوں رہ گئے ہیں وہ وعدہ نہیں رہا
کاٹے ہیں اس طرح سے ترے بغیر روز و شب
میں سانس لے رہا تھا پر زندہ نہیں رہا
آنکھیں بھی دیکھ دیکھ کے خواب آ گئی ہیں تنگ
دل میں بھی اب وہ شوق، وہ لپکا نہیں رہا
کیسے ملائیں آنکھ کسی آئنے سے ہم
امجد ہمارے پاس تو چہرہ نہیں رہا
(امجد اسلام امجد)
اس راہ محبت کی تم بات نہ پوچھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انمول جو انسان تھے بےمول بکے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلام نے عورت کو عزت دی ہے
اس کا یہ مطلب نہیں کہ فیک آئیڈی بنا کر عورتیں بن جاؤ
😂😂😂😂😂😂
مرد کا اپنا مقام ہے ڈنگرو
آپ لوگ اب تیرنا سیکھ لیں
🏊🏊🏊کل سے میں نے گہرائی والی پوسٹ کرنی ہیں
😀😀
مجھے دن میں روشنی اور رات کو اندھیرا نظر آتا ہے😒
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہوگیا🙆♀️😁🤭🤣
آئنے کا ساتھ پیارا تھا کبھی
ایک چہرے پر گزارا تھا کبھی
کیسے ٹکڑوں میں اسے کر لوں قبول
جو مرا سارے کا سارا تھا کبھی
میچورٹی پتہ ہے کیا ہے ؟
جب آپ کمپلین کرنا چھوڑ دیتے ہو
کہ تم نے مجھے میسج کیوں نہیں کیا
تم مجھے لیٹ رپلائی کرتے ہو !
تم بدل گئے ہو ، تم وقت کیوں نہیں دیتے
میچورٹی یہ ہے جب آپ کا سفیر رونے لگ جائے چپ کرکے ، کوئی ڈرامہ نہیں ، کوئی کمپلین نہیں
چپ کرکے سمائل کیساتھ اپنا راستہ بدل لو
ساری زندگی خوش رہوگے ۔۔۔ 🥀
# 🖤
روٹھ جانے کے بعد غلطی چاہے کسی کی بھی ہو
آغاز وہی کرتا ہے جس کو بے پناہ محبت ہو 💯
اعتبار کی حد پوچھتے ہو تو سنوں
اس نے دن کو رات کہا اور ہم سو گئے 💔
پاکستان
دنیا کاواحد ملک ہے جسکےپاس نمک بھی اپناہے
اور نمک حرام بھی اپنے ہیں
مجھے دلوں سے کھیلنا نہیں آتا۔۔😏
اس لیے میں چڑی اُڈی کاں اُڈا کھیل لیتا ہوں۔۔😒😉
بہت شوق تھا ہمیں بھی ان سے دل لگانے کا
مرشد
شوق شوق میں ہم نے بھی زندگی برباد کر لی
جام پہ جام پینے کا کیا فاٸدہ
صبح تک تو ساری اتر جاے گی
ہم نے تو آپ کی آنکھوں سے پی ہے
خدا کی قسم
ساری عمر نشے میں گزر جاے گی
اچھا کسے کول تمیز دا نمبر ہے
سارے کیندے نے تمیز نال گل کر
لوگ کہتے ہیں ...
ہمیشہ اپنے دل ❤ کی سنو 😣
پر مجھے یہ سمجھ نہیں آتی🤔 کہ اب بندہ ، دھک ، دھک ، کا کیا
مطلب سمجھے... 😒😒😂😂🤣😋😋
گلی گلی میں بیوٹی پالرز کا کھلنا،
اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ آج کی عورت اپنا حسن کھوچکی یے...
رانا ثناءاللہ پی ٹی آئی کوسبق سکھاتے سکھاتے9رکنی کمیٹی بنا بیٹھا
میرا تو بدمعاشی سے اعتبار ہی اٹھ گیا😭😭😭😭😭
تیرے دل وچ کی اے
مینوں دس تاں سہی
تیری چپ نوں سہنا
نہ گل وس دی رہی
میں اگر پہلا تماشہ تھا تماشہ گاہ ميں تو۔
مشغلہ اُس کا ميری ذات سے پہلے کيا تھا🔥
جس نے چاہا علی کو
قلندر وہ بن گیا
نعرہ لگا علی کا
سمندر وہ بن گیا
ہے حق اور سچ کا
امام یا علی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain