Damadam.pk
M-JANI33's posts | Damadam

M-JANI33's posts:

M-JANI33
 

عشق رُوح سے رُوح کا ہو ❤️💯
رنگوں کا کیا ہے جسم تو خاک ہے🤐??

M-JANI33
 

Good morning pakistan
Good morning damadam

M-JANI33
 

شُکر کرو جو درد ہم سہتے ہیں وہ لِکھتے نہیں
ورنہ_____ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اُٹھتے❤

M-JANI33
 

ایک بات بتاو کچھ لوگوں کی فطرت میں شامل ہوتا ہے دوکھا دینا فریب دینا
ھاھاھا
فطرت تربیت ظاہر کرتی ہے

M-JANI33
 

کچھ کہنا تھا تم سے
پھر دل نے کہا
چھوڑ کیوں اپنے
قیمتی الفاظ کسی بے فیض
کےلیے برباد کر رہا ہے
سو چھوڑ دیا
کچھ نہیں کہا😜

M-JANI33
 

ہم کسی کے قابل نہیں اس لیے
سب سے دور رہنے لگے
Ali
جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم
اسے کبھی ستایا نہیں کرتے

M-JANI33
 

ہم ملنے آٸے گے عید کے روز تم کو جاناں چھت کے سینے سے
اپنے کتے کو باندھ کر رکھنا ہم کو نفرت ہے اس کمینے سے😜😜😜😜😜

M-JANI33
 

جا تجھے معاف کیا اے بے وفا صنم
تیرے خون میں وفا نہیں😏😏

M-JANI33
 

ہم نے آزاد کیا کیا وہ اپنی اوقات پہ آگے😏😏😏😏

M-JANI33
 

فیس بک کا
ایک فائدہ یہ بھی ہے
کہ بندہ 🙄
گھر بیٹھ کہ بھی🏠🏡
لوگوں کو تنگ کر سکتا ہے😋
اور پکڑا بھی🙃🙃
نہیں جاتا...😹

M-JANI33
 

*دل❤️اور دماغ کا بھی ساس بہو والا رشتہ ہے🌝*
*دونوں ایک دوسرے کی خوشی میں کبھی خوش نہیں*
*ہوتے 🤭😁🙊👊

M-JANI33
 

فٹے منہ ایسی دمادم کا😕
جہاں مھجے ایک بھی مخلص وفادار لڑکی نہیں مل رہی😭

M-JANI33
 

جھوٹ فریب کرنے والو سے کنارہ کر لو یہی ہی آپ کے لیے بہتر ہے

M-JANI33
 

تکیوں میں منہ دبا کر رونے کا سبب جانتے ہو؟ یعنیٰ کہ کسی ذات سے ملنے والی چوٹ اتنی گہری ہے،
اتنی گہری کہ جو ناقابلِ برداشت ہے
اتنی گہری کہ جس کی تہہ سے اٹھنے والی آوازوں کا اسے گلا دبوچنا پڑ رہا ہے 💔
#A🙃

M-JANI33
 

نظر کا دھوکا 🥴
ایک دفعہ ایک انگریز سے میری ملاقات ہوئی تو وہ کہنے لگا کہ آپ لوگوں کی عورتیں کتنی عظیم ہیں۔🤗
میں نے پوچھا وہ کیسے؟🤔
اس نے کہا : جب لندن میں ایک پاکستانی دوست کے پاس ان کے گھر گیا تو دیکھا ان کی اہلیہ ان کی 👕قمیض کا بٹن سی رہی تھی، جب وہ سلائی سے فارغ ہو گئی تو اس نے اس کی قمیض کو چوما، میری خواہش ہے کہ ہماری بیویاں بھی یہ محبت اور احترام سیکھیں!😊
میں نے اسے بتایا کہ بھائی وہ قمیض کو چوم نہیں رہی تھی بلکہ دھاگہ کاٹ رہی تھی۔…😁😂🤣🤣🤣

M-JANI33
 

انسان کو شروع شروع میں جب کسی سے محبت ہو جاتی ہے تو جلدی مسج سین ہونے لگتے ہیں۔انسان سمجھتا ہے کہ ہم نے اپنی دنیا حاصل کر لی ہے لیکن ۔۔۔
اک وقت ایسا آتا ہے کہ کرنے کو باتیں بھی نہیں ہوتی آپ کی مخلصی آپ کے منہ پے مار دی جاتی ہے
انسان کو محبت ہو جائے خطرناک نہیں ہے لیکن عادت ہو جاۓ تو وہ جان لیوا ثابت ہوتی ہے۔ انسان کی مخلصی منہ پر مارنے کے دکھ سے زیادہ کرب اس واٹس ایپ کی سبز بتی کا ہوتا ہے جس کو ہم بار بار چیک تو کرتے ہیں لیکن میسج نہیں کر سکتے۔۔
آک مشہور بات کہی ہے کسی نے ۔۔ اگر خدا مجھے اتنی توفیق دے تو میں انسان کا انسان کے آگے رونا حرام لکھوں ۔شاید ہم جیسے لوگ ان کرب کا حصہ ہیں اور اس سبز بتی کو دیکھتے دیکھتے گولیوں پر گزارا کرتے ہوئے سو جاتے ہیں۔

M-JANI33
 

زمین کے 70 فیصد حصے پر پانی ہے ۔۔۔😂😂
لیکن ہم نے ڈوبنا محبوب کی آنکھوں میں ہی ہے😜😂😍

M-JANI33
 

اسے اردو پر دسترس ہے پنجابی نہیں جانتی
میں اکھیا بہت سوہنی اے کہندی سوچوں گی 🤭🤭

M-JANI33
 

کسی کو آدھے راستے میں مت چھوڑیں، شاید یہ اس کا راستہ نہیں تھا اور اس نے اسے صرف تمہارے لیے اختیار کیا تھا...!
# ❤️🥀💯

M-JANI33
 

اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں
اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو
💔💔